Barkatia Flex

Barkatia Flex Shine your business with us.

This Page is all about graphic design work including logo design, branding, business card design, flyer, posters, mockups & all designing-related work.

Create Design by Barkatia Flex
04/04/2024

Create Design by Barkatia Flex

السلام و علیکم ورحمتہ وبرکاتہہر سال کی طرح اِس سال بھی عرسِ بابرکت حضرت ابوانیس صوفی محمد برکت علی لدھیانویؒ (المعروف با...
14/03/2024

السلام و علیکم ورحمتہ وبرکاتہ

ہر سال کی طرح اِس سال بھی عرسِ بابرکت حضرت ابوانیس صوفی محمد برکت علی لدھیانویؒ (المعروف باواجی سرکار) 16 رمضان المبارک کو دربار عالیہ کیمپ دارالاحسان سمندری روڈ فیصل آباد میں نہایت ہی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔
اِسی سلسلہ حاضری کے لیے تمام احباب کو دعوتِ خاص دی جاتی ہے۔
دربار شریف حاضری کے لیے تشریف لے جانے والے تمام زائرین باواجی سرکارؒ کے مہمان ہیں اور ہم باواجی سرکارؒ کے مہمانوں کی خدمت کو اپنے اوپر لازم قرار دیتے ہیں۔
اس مبارک عمل میں باواجی سرکارؒ کی خوشنودی کے علاوہ اور کوئی غرض و غایت شامل نہیں۔
زائرین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور کے مختلف مقامات پر کثیر تعداد میں بسوں کا
اہتمام کیا گیا ہے جو بیک وقت روانہ ہوں گی۔راستے میں سحری کا بھی شاندار اہتمام ہو گا۔
روانگی انشاء اللہ 16 رمضان المبارک کی رات یعنی 26 مارچ 2024 بروز منگل رات 11 بجے
ہو گی۔ سحری کے لیے راستے میں قیام ہو گا۔فجر کی نمار کے فوراً بعد حاضری ہو گی
اور پھر انشاء اللہ صبح 9 بجے تک لاہور واپسی ہو جائے گی۔
جو احباب حاضری کے خواہشمند ہوں وہ نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں اور اپنی سیٹ بک کروائیں۔ سیٹ بک کروانے کی آخری تاریخ 12 رمضان ہے۔
خود بھی تشریف لائیں اور اپنے دوستوں کو بھی دعوت دیں۔
آپ کا آنا ہمارے لیے باعث مسرت ہو گا۔
مزید معلومات کے لیے پوسٹ پر دئیے گئے نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔
وقت کی پابندی کو اپنے اوپر لازم قرار دیں۔

َنوٹ:- زائرین سے کسی بھی قسم کا کوئی معاوضہ طلب نہیں کیا جائے گا۔

احتشام ریاض 0336-4309066
محمد سہیل 0315-4462278
عمران فتح محمد 0301-4689911

رمضان شریف کا مہینہ تمام مسلمانوں کو مبارک ہو
12/03/2024

رمضان شریف کا مہینہ تمام مسلمانوں کو مبارک ہو

Create Mehfil Post by Barkatia Flex
29/12/2023

Create Mehfil Post by Barkatia Flex

تمام پیر بھائیوں کو میری طرف سے ہمارے پیر و مرشد الشیخ حضرت صوفی محمد برکت علی لدھیانوی قدس سرہ العزیز کی ولادت باسعادت ...
11/11/2023

تمام پیر بھائیوں کو میری طرف سے ہمارے پیر و مرشد الشیخ حضرت صوفی محمد برکت علی لدھیانوی قدس سرہ العزیز کی ولادت باسعادت بہت مبارک ہو
On my behalf, I wish all the Pir brothers a very happy birthday of our Pir O Murshid Al-Sheikh Hazrat Sufi Muhammad Barkat Ali Ludhianwi Quds Sira Al-Aziz.

07/11/2023
Some pictures in Mehfil E Milad 13/10/2023
13/10/2023

Some pictures in Mehfil E Milad 13/10/2023

جشنِ میلاد النبی ﷺ کا مہینہ تمام مسلمانوں کو مبارک ہو
25/09/2023

جشنِ میلاد النبی ﷺ کا مہینہ تمام مسلمانوں کو مبارک ہو

Address

Mustafa Town
Mustafa Town
54790

Telephone

+923262772928

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barkatia Flex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Barkatia Flex:

Share