Muzaffarabad Tv

Muzaffarabad Tv We are from Muzaffarabad here we post much of vlogs interviews cultural nd informative video from AJK

✨🐐 عید الاضحیٰ کی خوشیوں بھری مبارکباد 🕌🌙مظفرآباد ٹی وی ٹیم کی طرف سےتمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سےعید الاضحیٰ مبا...
26/05/2026

✨🐐 عید الاضحیٰ کی خوشیوں بھری مبارکباد 🕌🌙

مظفرآباد ٹی وی ٹیم کی طرف سے
تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے
عید الاضحیٰ مبارک ❤️

اللہ تعالیٰ اس مقدس عید کے صدقے
آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، رحمتیں اور برکتیں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

👤 فیاض میر
👤 وقار ثانی















26/05/2026

مظفرآباد مویشی منڈی کا گھبرو جوان خوبصورت بیل بیوپاری اس کے حریدار کے انتظار میں۔
#قربانی2026

سائیں باغ پٹرول پمپ کے قریب المناک حادثہ، دو افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی ہٹیاں بالا میں سائیں باغ پٹرول پمپ کے قریب ایک...
25/05/2026

سائیں باغ پٹرول پمپ کے قریب المناک حادثہ، دو افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی
ہٹیاں بالا میں سائیں باغ پٹرول پمپ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایک XLI گاڑی، جسے تیمور نذیر ولد محمد نذیر سکنہ چکوٹھی چلا رہا تھا، نامعلوم وجوہات کی بنا پر حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثہ اس قدر شدید تھا کہ گاڑی میں سوار تین افراد میں سے دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔
جاں بحق ہونے والوں میں
1۔ تیمور نذیر ولد محمد نذیر
2۔ ایک نامعلوم شخص
شامل ہیں جبکہ
اویس رحیم ولد عبدالرحیم شدید زخمی ہو گئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ہٹیاں بالا منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس تھانہ سٹی ہٹیاں بالا موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی کا آغاز کر دیا۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

25/05/2026

بیوپاری اور گاہک میں قیمت پر بحث||اینکر نے کی سودے کرانے کی پوری کوشش||کیا گاہک نے ٹھیک قیمت لگائی||ویڈیو آخر تک دیکھیں کیا یہ سودا ہو گا
#قربانی2026

25/05/2026

اگر آپ کو 30 ہزار کی رینج میں اچھا، صحت مند اور خوبصورت بکرا چاہیے تو ایک بار ضرور وزٹ کریں۔ 😍
وادی کشمیر کے اعلیٰ نسل کے بکرے مناسب ریٹ میں دستیاب ہیں۔ 💯
مال بہترین ✔️
ریٹ مناسب ✔️
دیکھنے میں خوبصورت ✔️
قربانی کے لیے بہترین انتخاب 🔥

📍جلدی وزٹ کریں اور اپنی پسند کا بکرا بک کروائیں۔⏳


#قربانی2026
#عیدالاضحی
#بکرے















25/05/2026

مظفرآباد مویشی منڈی کی کیا صورتحال ہے جانوروں کی حریداری یو رہی ہے یا لوگ مایوس گھر کو لوٹ رہے مویشی منڈی مظفرآباد سے سینئر صحافی خواجہ ارسلان بانڈے کے ساتھ خصوصی ویلاگ۔

24/05/2026

مظفرآباد مویشی منڈی کے سب سے خوبصورت ،قد آور اور مہنگے جانور دیکھیں اگر آپ نے بھی ابھی تک قربانی کے جانور نہیں خریدے تو ان بیلوں پر ایک بار نظر ضرور ڈالیں۔

اس خبر میں کتنی صداقت ہے؟؟مسلم لیگ ن حلقہ ۱ کوٹلہ سے سردار تبارک صاحب پارٹی ٹکٹ لینے میں کامیاب ہو گئے۔مسلم لیگ ن کی ساب...
23/05/2026

اس خبر میں کتنی صداقت ہے؟؟
مسلم لیگ ن حلقہ ۱ کوٹلہ سے سردار تبارک صاحب پارٹی ٹکٹ لینے میں کامیاب ہو گئے۔مسلم لیگ ن کی سابقہ ٹکٹ ہولڈر محترمہ نورین عارف صاحبہ کو اس بار پارٹی ٹکٹ نہیں ملا۔حلقہ کی سیاسی صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے آپ کو کیا لگتا ہے مسلم لیگ ن کا یہ فیصلہ کیسا ہے۔؟؟
゚viralシfypシ゚

میدانِ عرفات کے یہ روح پرور مناظر دل کو سکون اور آنکھوں کو اشکبار کر دیتے ہیں ❤️یہ وہ مقدس مقام ہے جہاں لاکھوں مسلمان ای...
22/05/2026

میدانِ عرفات کے یہ روح پرور مناظر دل کو سکون اور آنکھوں کو اشکبار کر دیتے ہیں ❤️
یہ وہ مقدس مقام ہے جہاں لاکھوں مسلمان ایک ہی لباس میں اپنے رب کے حضور جھکتے ہیں، دعائیں مانگتے ہیں اور بخشش طلب کرتے ہیں۔

اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیں بھی ایک دن میدانِ عرفات میں حاضر ہونے، ہاتھ اٹھا کر دل سے دعا مانگنے اور حج کی سعادت حاصل کرنے کا موقع عطا فرمائے 🤲✨

سارے مل کر بولیں… آمین ❤️

20/05/2026

دربار شریف کی بے حرمتی تقدس پامال کرنے والے شخص سے آخر پوچھے گا کون ؟؟ اس کا اصل ذمہ دار کیا محکمہ اوقاف ہے ؟؟؟
AJK Police
゚viralシfypシ゚

📢 مظفرآباد حلقہ 3 — سیاسی میدان گرمآزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سےالیکشن 2026 کے حوالے سے حلقہ نمبر 3 مظفرآباد سے ہمارا ی...
19/05/2026

📢 مظفرآباد حلقہ 3 — سیاسی میدان گرم
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سےالیکشن 2026 کے حوالے سے حلقہ نمبر 3 مظفرآباد سے ہمارا یہ دوسرا سروے ہے۔انتخابی مہم اور سوشل میڈیا صارفین کی پرزور فرمائش پر اس بار مقابلہ صرف دو امیدواروں کے درمیان کروایا جا رہا ہے۔باقی امیدواروں کو نظر انداز کرنا مقصد نہیں کوئی بھی امیدوار بازی پلٹ سکتا ہے۔
🗳️ آپ کے خیال میں حلقہ 3 مظفرآباد سے ان دو امیدواروں میں سے کون کامیاب ہو سکتا ہے؟
✅ بیرسٹر افتخار گیلانی
✅ سردار مختار احمد خان
📌 اپنی رائے کا اظہار کریں
📌 کمنٹ اور شیئر کے ذریعے پول کا حصہ بنیں
📌 مہذب انداز میں اپنی رائے دیں
یہ پول صرف عوامی رجحان جاننے کے لیے سوشل میڈیا صارفین کی فرمائش پر کیا جا رہا ہے، اس کا کسی سرکاری یا انتخابی ادارے سے تعلق نہیں۔

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzaffarabad Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muzaffarabad Tv:

Share