پٹہکہ ٹائمز

پٹہکہ ٹائمز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پٹہکہ ٹائمز, 17, Muzaffarabad.

کوئی بھی حادثہ ہو یا حالات بدلنے کی خبر
عوامی مسائل سے لیکر حکمرانوں کے وعدوں تک
Social Media Activist | Independent Journalist
Neutral News Coverage | Public Issues
Voice of the People

02/10/2026

حکومت آزاد کشمیر نے تقرریوں و تبادلوں پر عائد پابندی ختم کر دی

گورنمنٹ شیر کوٹلہ میر عبد الرحمان ماڈل ڈگری کالج بھیڑی؛ این او سی جاری، داخلوں کی راہ ہموارمظفرآباد (پٹہکہ ٹائمز) — محکم...
02/10/2026

گورنمنٹ شیر کوٹلہ میر عبد الرحمان ماڈل ڈگری کالج بھیڑی؛ این او سی جاری، داخلوں کی راہ ہموار
مظفرآباد (پٹہکہ ٹائمز) — محکمہ تعلیم کالجز سے گورنمنٹ شیر کوٹلہ میر عبد الرحمان ماڈل ڈگری کالج بھیڑی کی این او سی جاری کر دی گئی ہے۔
پرنسپل پروفیسر ذوالفقار تنولی اور پروفیسر اعجاز شیخ کے ہمراہ میر عدنان منظور کشمیری نے این او سی جامعہ کشمیر کے شعبہ رجسٹریشن میں جمع کروا دی ہے۔ جامعہ کشمیر کے سینئر حکام جلد کالج کا دورہ کریں گے، جس کے فوراً بعد ڈگری کلاسز میں داخلوں کا آغاز کر دیا جائے گا۔ علاقے کے طلباء کے لیے یہ ایک انتہائی خوش آئند قدم ہے۔

01/10/2026

صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر سے سوشل ورکر راجہ شکیل خان کی میاں جی ہوٹل پٹہکہ میں ملاقات

01/10/2026
01/10/2026

اپوزیشن اور حکومتی وفود کے درمیان ملاقات کل دن 12 بجے ایاز صادق کے دفتر میں ہوگی: بیرسٹر گوہر

01/10/2026

آزادکشمیر بورڈ کے حالیہ جماعت نہم کے نتائج میں 47000 طلباء و طالبات فیل ہوگئے
جماعت نہم کے خراب نتائج کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں؟؟؟

01/10/2026

کشمیر میں ان دنوں مکئی کو کیسے ہارویسٹ کیا جاتا دیکھئے اس ویڈیو میں

30/09/2026

رانا ثناءاللہ نے تحریک انصاف کے ساتھ پس پردہ مذاکرات کی تصدیق کردی

30/09/2026

بڑی خبر
شہباز حکومت نے پٹرول 14 پیسے سستا کر دیا

30/09/2026

میر عبدالرحمن مرحوم انٹر سائنس کالج بھیڑی نویں جماعت سائنس مضامین ۔ 22 میں سے 2 پاس۔آرٹس مضامین 44 طلباء میں سے ایک بھی پاس نہ ہو سکا

Address

17
Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پٹہکہ ٹائمز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share