Muzaffarabad Digital

Muzaffarabad Digital Well Come To Muzaffarabad Digital. We believe in Creating and Uploading Quality Content Regarding Trends and Fun. Keep Following. DM on WhatsApp for Promotions.
(1)

آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت، زوبیہ خورشید راجہ, سب سے کم عمر خاتون MLA بن گئیں۔ یہ کامیابی نوجوان خواتین کے ...
24/08/2026

آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت، زوبیہ خورشید راجہ, سب سے کم عمر خاتون MLA بن گئیں۔ یہ کامیابی نوجوان خواتین کے لیے سیاست میں آگے بڑھنے اور اپنی صلاحیتوں کو منوانے کی ایک حوصلہ افزا مثال ہے۔ 🇦🇯
مزید تازہ اور اہم خبریں صرف مظفرآباد ڈیجیٹل کے ساتھ۔

شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ ان کے انتخاب کے بعد آزاد کشمیر میں نئی سیاسی قیادت کا آغاز ہو گا۔...
23/08/2026

شاہ غلام قادر آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ ان کے انتخاب کے بعد آزاد کشمیر میں نئی سیاسی قیادت کا آغاز ہو گا۔

22/08/2026

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں فوج تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت دی گئی، افواج پاکستان کی 3 کمپنیاں 6 ماہ کے لیے راولپنڈی میں تعینات رہیں گی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم شہبازشریف سے گوگل کے وفد کی ملاقات بھی ہوئی جس م...
18/08/2026

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا۔
وزیراعظم شہبازشریف سے گوگل کے وفد کی ملاقات بھی ہوئی جس میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان گوگل کے لیے ایک اہم اور خوبصورت نئے سفر کا آغاز ہے اور گوگل کے لیے پاکستان میں بے پناہ مواقع موجود ہیں۔
گوگل کے نائب صدر نے اعلان کیا کہ جلد ہی پاکستانی طلبہ کو ایک سال کے لیے گوگل جیمینائی کی مفت سروس بھی فراہم کی جائے گی۔

کراچی کی عدالت نے م ن شیات کے مقدمات میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو تین مقدمات میں بری کردیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیش...
13/08/2026

کراچی کی عدالت نے م ن شیات کے مقدمات میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو تین مقدمات میں بری کردیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے تین مقدمات میں بریت کی درخواست منظور کرلی، انمول عرف پنکی کے خلاف 2020، 2021 اور 2022 میں گذری تھانے میں مقدمات درج کیے گئے، ملزمہ انمول عرف پنکی مقدمات میں مفرور تھی۔

12/08/2026

اسلام آباد، قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے آزاد کشمیر میں حکومت کیلئے اہم اجلاس ہفتہ 15 اگست کو دن 11 بجے گورنر ہاؤس مری میں طلب کرلیا۔

جشنِ آزادی کے موقع پر پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) لاہور نے بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو منفرد ا...
12/08/2026

جشنِ آزادی کے موقع پر پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) لاہور نے بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو منفرد انداز میں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے شہر کی اہم شاہراہوں، خصوصاً مال روڈ، کو سبز و سفید روشنیوں اور قومی پرچموں سے سجا دیا۔
شہر کے مختلف چوکوں اور باغات میں قائداعظم کے پورٹریٹس، یادگاریں اور خصوصی آرائشی ڈسپلے بھی نصب کیے گئے ہیں۔

11/08/2026

پیٹرول 1 روپے 70 پیسے فی لیٹر سستا،نئی قیمت 325روپے92 پیسے مقرر

سندھ کابینہ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیکس اور انشورنس کے نظام میں اہم اصلاحات کی منظوری دے دی، جس کے تحت ٹیکس ادا نہ کرنے ...
11/08/2026

سندھ کابینہ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیکس اور انشورنس کے نظام میں اہم اصلاحات کی منظوری دے دی، جس کے تحت ٹیکس ادا نہ کرنے والی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کی جا سکے گی۔
نئی پالیسی کے مطابق خراب یا ناکارہ گاڑیوں کے مالکان 30 ستمبر 2026 تک ڈی رجسٹریشن کے لیے درخواست دے سکیں گے، جبکہ جولائی 2010 سے ٹیکس ادا نہ کرنے والی گاڑیوں کو ’آف روڈ‘ قرار دیا جائے گا۔

06/08/2026

پاکستانی فری لانسرز، دنیا کی چوتھی بڑی طاقت!
15 لاکھ نوجوان گھر بیٹھے بڑی کمپنیز کیلئےکام کر رہے ہیں

Address

Office L-2 SCO Software Technology Park Eidgah Road
Muzaffarabad
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzaffarabad Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category