24/01/2024
پیارے بھائی مجیب خان کے لیےدو اردوکے اشعار تھےکے
❤🖤💕
ایک قدم بهى آگے چل نہ پایا اپنی منزل کو جس نے مٹی کر دیکھ لیا ہے خود کو اسکی آنکھوں میں اور شام ڈھلے جب سورج پردہ کر دیتا ہے دنیا سے کوئی آنسو بن کرآجاتا ہےمیرى آنکھوں میں