Shopify Intelligence Pakistan

Shopify Intelligence Pakistan Feel Free to contact us for Web Development. Any Type Of Website Creation service available.

دشمن کے سر کا درد ٹھیک کرناان چھوٹی چھوٹی گولیوں سےہم خوب جانتے ہیں۔😎😎😎
06/10/2021

دشمن کے سر کا درد ٹھیک کرنا
ان چھوٹی چھوٹی گولیوں سے
ہم خوب جانتے ہیں۔😎😎😎

06/10/2021




را ہیڈکوارٹر میں انتہائی مطلوب شخص ، ایک آدمی جس نے را اور اس کے اثاثوں کو اکھاڑ ڈالا۔ وہ آدمی جس نے بلوچستان میں پوری س...
14/01/2021

را ہیڈکوارٹر میں انتہائی مطلوب شخص ، ایک آدمی جس نے را اور اس کے اثاثوں کو اکھاڑ ڈالا۔
وہ آدمی جس نے بلوچستان میں پوری سرمایہ کاری کو تباہ کیا۔ یہ ہیرو دہشت گردوں کے لئے موت کے فرشتہ کے طور پر جانا جاتا تھا۔ 9 مئی کو ، اس جوان نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا تاکہ قوم آزادانہ طور پر زندہ رہ سکے۔






03/01/2021





02/01/2021









01/01/2021

بھارت نے ہلواڑہ ائیر فورس اسٹیشن سے رام پال سنگھ نامی شخص کو گرفتار کرلیا رام پال پر الزام ہے کہ وہ بھارتی فضائیہ کی تمام حساس معلومات ISI کو فراہم کرتا تھا
🤭🤭

B4U گلوبل اور لاثانی آٸل ٹریڈرز میں بزنس مین حضرات انویسٹ نا کریں۔ سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے انکو لاٸسن...
01/01/2021

B4U
گلوبل اور لاثانی آٸل ٹریڈرز میں بزنس مین حضرات انویسٹ نا کریں۔ سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے انکو لاٸسنس جاری نہیں کیا گیا۔ آپ کے ساتھ دھوکہ ہو رہا ہے اسکی حکومت زمہ دار نہیں۔
پوسٹ کو لازمی شٸیر کریں تاکہ دوسرے لوگ لٹنے سے بچ جاٸیں







01/01/2021

31/12/2020
ماں مجھے بھی صورتِ موسیٰ بہادے نہر میں... قتلِ طفلاں کی منادی ہو چکی ہے شہر میں... صبح سے شام تلک اس کو پکارے اب تو.. کھ...
16/12/2020

ماں مجھے بھی صورتِ موسیٰ بہادے نہر میں...
قتلِ طفلاں کی منادی ہو چکی ہے شہر میں...
صبح سے شام تلک اس کو پکارے اب تو..
کھو گیا جانے کہاں ماں کو ستانے والا.......
تو ہم بن کیسا گزرا سال کبھی ہم یاد بھی آے.....
چلو پھر سے ہم ملتے ہیں....
دسمبر یاد ہے نا پھر.....!






Address

Muzaffargarh City
Muzaffargarh
34200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shopify Intelligence Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shopify Intelligence Pakistan:

Share