Syed Hanif Bukhari

Syed Hanif Bukhari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Hanif Bukhari, Social Media Agency, Muzaffargarh.

07/03/2026

ایس ایچ او تھانہ شاہ جمال ظریف خان کے ساتھ خوشگوار ملاقات اور دوستانہ گپ شپ۔ 😊

ایس ایچ او تھانہ شاہ جمال ظریف خان کے ساتھ ۔۔۔
07/03/2026

ایس ایچ او تھانہ شاہ جمال ظریف خان کے ساتھ ۔۔۔

بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نیو قسط 14500 بنفشری کے اکانٹ میں ایڈ ہونا شروع ہو گی ہے سموار سے ملنا شروع ہو جائے گی۔۔۔
06/03/2026

بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نیو قسط 14500 بنفشری کے اکانٹ میں ایڈ ہونا شروع ہو گی ہے سموار سے ملنا شروع ہو جائے گی۔۔۔

01/03/2026

کیا مظاہرے صرف پاکستان تک محدود ہیں، یا سعودی عرب اور دیگر ممالک میں بھی ہو رہے ہیں

01/03/2026

غم تیرے جانے کا بھی ہے لیکن اک بات کھائے جارہی ہے
کون للکارے گا باطل کو تیرے لہجے میں۔؟
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ💔🥲

سابق چیئرمین و ممبر ضلع کونسل مظفرگڑھ،سیاست کے میدان کے منجھے ہوئے بادشاہ، باوقار اور نڈر بزرگ سیاستدان۔استادوں کے استاد...
27/02/2026

سابق چیئرمین و ممبر ضلع کونسل مظفرگڑھ،
سیاست کے میدان کے منجھے ہوئے بادشاہ، باوقار اور نڈر بزرگ سیاستدان۔
استادوں کے استاد، جن کی بصیرت، تجربہ اور قیادت آج بھی مثال کے طور پر دیکھی جاتی ہے۔
قائم شاہ کا فخر اور اس دھرتی کی پہچان ہیں۔
آپ نے اپنے معزز خاندان “بہار شاہ” کا نام روشن کیا اور عزت و وقار کی نئی تاریخ رقم کی۔
ہمیشہ اپنے علاقے کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے دن رات کوشاں رہے۔
آپ کی عظمت کے سامنے کئی کردار خود گرے، بار بار گرے، مگر آپ کا وقار، عزم اور اصول آج بھی سربلند ہیں۔
عوامی خدمت آپ کا مشن اور اصولوں پر قائم رہنا آپ کی پہچان ہے۔
آپ کی سیاسی جدوجہد اور خدمات اہلِ علاقہ کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عزت، درازیٔ عمر اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

25/02/2026

تیڈے حسن تے جمال دی واقعی حد اے ❤️
اللہ پاک سب نوں مدینہ منورہ دی حاضری نصیب کرے، آمین 🤲

مفتی عبدالقوی سے ماہ رمضان کے حوالہ سے  مفید مشورے لیے۔۔
24/02/2026

مفتی عبدالقوی سے ماہ رمضان کے حوالہ سے مفید مشورے لیے۔۔

مجھ خطاکار سا انسان مدینہ میں رہےبن کے سرکار کا ادنیٰ سا ثنا خواں رہے​میری بخشش کاوسیلہ ہو وہی خاکِ شفامرے لب پر ہمیشہ ذ...
23/02/2026

مجھ خطاکار سا انسان مدینہ میں رہے
بن کے سرکار کا ادنیٰ سا ثنا خواں رہے
​میری بخشش کاوسیلہ ہو وہی خاکِ شفا
مرے لب پر ہمیشہ ذکرِ شاہِ جیلاں رہے

22/02/2026

موضع بیٹ قائم شاہ ڈیرہ سید شفقت شاہ صاحب سردار عون حمید ڈوگر صاحب مفتی عبدالقوی صاحب سید سردار احمد شاہ صاحب،سید صابر حسین شاہ صاحب،سید رمضان شاہ صاحب و دیگر ڈوگر گروپ کے دوست احباب

22/02/2026

سید شفقت شاہ نے اپنے بھائیوں و دوست احباب سمیت ہمراہ سید سردار احمد شاہ سید اویس اعجاز بُخاری کی قیادت میں ڈوگر گروپ میں شمولیت اختیار کی۔۔۔

شاہ جمال صبر انٹرنیشنل الیکٹرونک میڈیا کے دوستوں کے ساتھ۔۔
22/02/2026

شاہ جمال صبر انٹرنیشنل الیکٹرونک میڈیا کے دوستوں کے ساتھ۔۔

Address

Muzaffargarh
32400

Telephone

+923452753458

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Hanif Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Hanif Bukhari:

Share