22/07/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🥺 روھیلانوالی کی ھر دلعزیز وسماجی شخصیت رانا محمد اشرف با رضا ۓ الٰہی وفات پاگۓ ہیں ۔۔۔اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔سارا شہر ان کے غم میں ڈوب گیا ھے آپ خوش اخلاق عوام دوست ملنسار شخصیت کے مالک تھے آپ نے آخری وقت تک خوش اخلاقی کا دامن تھامے رکھا اللہ آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
آپ کا نمازے جنازہ 11 بجے ڈرین والی عید گاہ میں ادا کیا جائے گا
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا 🥺