Bright Computer Stitching & beautation Center

Bright Computer Stitching & beautation Center Bright Computer Institute More Khunda

📢*JOB OPPORTUNITY | MARYAM NAWAZ COMMUNITY HEALTH INSPECTOR PROGRAM 2026**📢 Applications are now open for the following ...
18/09/2026

📢*JOB OPPORTUNITY | MARYAM NAWAZ COMMUNITY HEALTH INSPECTOR PROGRAM 2026*

*📢 Applications are now open for the following categories:*

*✅ Charge Nurse*
*✅ Lady Health Visitor (LHV)*
*✅ Midwife / Community Midwife (CMW)*
*✅ Family Welfare Worker (FWW)*

*💰 Monthly Salary: Rs. 50,000*

*📍 Posting: Near Your Home / Union Council (As Per Policy)*

*Last Date: 20 September 2026*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDAmg17tkj7ZxKBiB2m

🏦 *آسان کاروبار فنانس — کاروبار کو وسعت دینے کا بہترین موقع* پنجاب حکومت کی *آسان کاروبار فنانس اسکیم* کے تحت کاروباری ا...
18/09/2026

🏦 *آسان کاروبار فنانس — کاروبار کو وسعت دینے کا بہترین موقع*
پنجاب حکومت کی *آسان کاروبار فنانس اسکیم* کے تحت کاروباری افراد کے لیے بلاسود فنانسنگ کی سہولت دستیاب ہے۔
🔹 *بلاسود قرضہ:* 10 لاکھ سے 3 کروڑ روپے تک
🔹 *مدت* : 5 سال تک آسان اقساط
🔹 *مارک اَپ:* 0%
🔹 *مرد، خواتین* ، خواجہ سرا اور خصوصی افراد بھی درخواست دے سکتے ہیں
🔹 نئے کاروبار کے آغاز یا موجودہ کاروبار کو وسعت دینے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
📌 *آن لائن درخواست اور مکمل رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:*
Bright Computer Online Services
📞 *0303-8625406*
🌐 Official Portal: akf.punjab.gov.pk
☎️ *حکومتی ہیلپ لائن:* 1786
Whatsapp channel Link 🖇️ 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaDAmg17tkj7ZxKBiB2m

♿ *وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز — افراد باہم معذوری کی رجسٹریشن* حکومتِ پنجاب کی جانب سے افراد باہم معذوری کے لیے مختلف سہو...
13/09/2026

♿ *وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز — افراد باہم معذوری کی رجسٹریشن*
حکومتِ پنجاب کی جانب سے افراد باہم معذوری کے لیے مختلف سہولیات اور معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔
✅ معاون آلات
✅ ہمت کارڈ
✅ فنی تعلیم
✅ نوکریاں
✅ ماہانہ مالی معاونت اور دیگر سہولیات
📌 *رجسٹریشن کے لیے سرکاری پورٹل:*
🔗 www.dpmis.punjab.gov.pk/register
📲 *آن لائن رجسٹریشن میں مدد کے لیے رابطہ کریں:*
0303-8625406
📢 مزید سرکاری اسکیمز، نوکریوں اور اہم اپڈیٹس کے لیے ہمارا *WhatsApp Channel* جوائن کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaDAmg17tkj7ZxKBiB2m⁠�
⚠️ اہم: رجسٹریشن صرف سرکاری پورٹل کے ذریعے کریں اور اپنی معلومات درست درج کریں۔

📢 *پرائم منسٹر آسان کاروبار پروگرام – اب اپنا کاروبار شروع کرنا پہلے سے بھی آسان!* 🇵🇰حکومتِ پاکستان کے آسان کاروبار پروگ...
13/09/2026

📢 *پرائم منسٹر آسان کاروبار پروگرام – اب اپنا کاروبار شروع کرنا پہلے سے بھی آسان!* 🇵🇰
حکومتِ پاکستان کے آسان کاروبار پروگرام کے تحت اہل افراد کو کاروبار شروع کرنے یا وسعت دینے کے لیے مختلف شرائط پر قرض فراہم کیا جا رہا ہے۔
💰 *قرض کی تفصیلات:*
🟢 *پہلی کنڈیشن* ▪️ 5 لاکھ روپے تک قرض
✅ بالکل بغیر سود
🔵 *دوسری کنڈیشن* ▪️ 5 لاکھ سے 15 لاکھ روپے تک قرض
✅ صرف 5 فیصد سود
🔴 *تیسری کنڈیشن* ▪️ 15 لاکھ سے 75 لاکھ روپے تک قرض
✅ صرف 7 فیصد سود
📄 *درکار دستاویزات:* ✔️ قومی شناختی کارڈ
✔️ پاسپورٹ سائز تصویر
✔️ آپ کے نام پر رجسٹرڈ موبائل نمبر
👤 *اہلیت* : ✅ عمر: 18 سے 45 سال
✅ ہر اہل پاکستانی شہری اپلائی کر سکتا ہے۔
🏠 گھر بیٹھے آسانی سے اپلائی کروائیں۔
*Online Apply Link* 🔗 🖇️ 👇👇
https://pmybals.pmyp.gov.pk
🟢 مزید معلومات یا اپلائی کروانے کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں:
📱 *0303-8625406*
📍 برائٹ کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ ہیڈ بلوکی روڈ موڑ کھنڈا
https://whatsapp.com/channel/0029VaDAmg17tkj7ZxKBiB2m

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، *"مریم نواز الیکٹرک بائیک سکیم" کا اپلائی شروع ہو چکا ہے۔**`کون کون اپلائی کیلئے اہل ہیں؟`*1...
13/09/2026

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں،
*"مریم نواز الیکٹرک بائیک سکیم" کا اپلائی شروع ہو چکا ہے۔*
*`کون کون اپلائی کیلئے اہل ہیں؟`*
1. پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز، کالجز، یونیورسٹیز، میڈیکل اور ووکیشنل اداروں کے ریگولر طلباء و طالبات اپلائی کیلئے اہل ہیں،
2. سٹوڈنٹ کی عمر کم از کم 16 سال ہونا لازمی ہے خواہ کسی بھی کلاس میں پڑھتا ہو،
3. سٹوڈنٹ کا شناختی کارڈ/ سمارٹ کارڈ ہونا لازمی ہے، بے فارم پر اپلائی نہیں ہوگا۔
4. `سٹوڈنٹ کا لرنر لائسنس/ لائسنس ہونا لازمی ہے۔`
🚨*لرنر لائسنس کیلئے کسی آفس جانے کی ضرورت نہیں ہے، ہمارے پاس آنلائن لرنر لائسنس بنانے کی سہولت موجود ہے۔* لرنر لائسنس کی گورنمنٹ فیس 515 روپے ہے۔
5. علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور VU کے کے سٹوڈنٹس کے *اہل نہیں* ہیں۔
6. جن کی ڈگری مکمل ہو چکی ہے، اور موجودہ کسی انسٹیٹیوٹ کے ریگولرسٹوڈنٹس نہیں ہیں، وہ اپلائی *نہیں* کرسکتے۔
`اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 04 اکتوبر 2026 ہے۔`

* پنجاب کے طلبہ کو سوا لاکھ سے زائد ای بائیکس ملیں گی۔
* وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے طلبہ سے ڈاؤن پیمنٹ وصول کرنے سے روک دیا
* حکومت پنجاب ای بائیک پر انٹرسٹ اور انشورنس بھی ادا کرے گی
*

29/08/2026

MS Word Mein MCQs Kaise Banayein? 📝💻
Is video mein hum aapko step by step batayenge ke MS Word ke andar professional MCQs paper kaise banaya jata hai.
✅ Questions & Options banana
✅ Automatic Numbering
✅ Proper Formatting
✅ Page Setup & Layout
✅ Professional MCQs Paper Design
✅ Exam & Test Papers tayyar karna
Video ko end tak dekhein aur MS Word mein MCQs banana seekhein. 🎓

29/08/2026

MS Word Mein MCQs Kaise Banayein? ��
Is video mein hum aapko step by step batayenge ke MS Word ke andar professional MCQs paper kaise banaya jata hai.
� Questions & Options banana
� Automatic Numbering
� Proper Formatting
� Page Setup & Layout
� Professional MCQs Paper Design
� Exam & Test Papers tayyar karna
Video ko end tak dekhein aur MS Word mein MCQs banana seekhein. �

18/08/2026

� BEAUTICIAN COURSE | BRIGHT COMPUTER INSTITUTE �

� Beauty Skills Seekhein
� Professional Beautician Training
� Makeup & Beauty Techniques
� Practical Training
� Course Completion Certificate

Apne skill ko professional level par le kar jayein aur apna career start karein! �

� Bright Computer Institute

� Admission & Details ke liye Inbox karein.

17/08/2026

Bright Computer Stitching & Beautician Center

� Admissions Open Now

� Computer Courses
� Stitching Courses
� Beautician Courses

� Learn Professional Skills From Experienced Instructors

� Certificate on Course Completion
� Practical Training
� Separate Classes for Male & Female
� Affordable Fee Packages

� Build Your Skills – Build Your Future

� Head Balloki Road, More Khunda

� Contact & WhatsApp:
0303-8625406

� Limited Seats Available
Enroll Today!

17/08/2026

Bright Computer Stitching & Beautician Center

🎓 Admissions Open Now

✨ Computer Courses
✨ Stitching Courses
✨ Beautician Courses

📚 Learn Professional Skills From Experienced Instructors

✅ Certificate on Course Completion
✅ Practical Training
✅ Separate Classes for Male & Female
✅ Affordable Fee Packages

🚀 Build Your Skills – Build Your Future

📍 Head Balloki Road, More Khunda

📞 Contact & WhatsApp:
0303-8625406

🌟 Limited Seats Available
Enroll Today!

Address

Near Maher Sakhwat Wla Daira Head Baloki Road More Khunda
Nankana Sahib
39120

Opening Hours

Monday 09:00 - 06:00
Tuesday 09:00 - 06:00
Wednesday 09:00 - 06:00
Thursday 09:00 - 06:00
Friday 09:00 - 06:00
Saturday 09:00 - 06:00

Telephone

+923400143234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Computer Stitching & beautation Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bright Computer Stitching & beautation Center:

Shortcuts

Share