Kasheedah Karun

  • Home
  • Kasheedah Karun

Kasheedah Karun This is a hand embroided and applique wor kurta stor.

محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جبسورج تھا میرے سر پہ... مگر رات ہو گئیمحسن نقوی شب بخیر تصویر میں موجود سوٹ انتہائی م...
15/07/2026

محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب
سورج تھا میرے سر پہ... مگر رات ہو گئی

محسن نقوی

شب بخیر
تصویر میں موجود سوٹ انتہائی مناسب قیمت میں خرید سکتے ہیں ، اپنی مرضی کے رنگ اور ڈیزائن میں کپڑے کسٹمائز کروا سکتے ہیں ۔

کشیدہ کارن
Kasheedah Karun

یہ سوٹ میرے پاس گرمیوں کے شروع والے اسٹاک میں آیا ٹو پیس میں ۔ تو سارے سو بکنے کے بعد ایک شرٹ ہا پیس بچا تو میں نے اپنی ...
15/07/2026

یہ سوٹ میرے پاس گرمیوں کے شروع والے اسٹاک میں آیا ٹو پیس میں ۔ تو سارے سو بکنے کے بعد ایک شرٹ ہا پیس بچا تو میں نے اپنی شرٹ سلائی کر وا لی ۔ اور خوشی خوشیپہن کر امی کے گھر گئی لیکن راستے میں ہی طبیعت خراب ہو گئی ۔
میں دو دن رہی اور خراب طبیعت کے ساتھ ہی واپس آگئی ۔ پھر کچھ دن بعد یہ سوٹ میں نے پہنا تو سب نے بہت تعریف کی لیکن شام تک میری طبیعت خراب ہونے لگی اور رات ہوتے ہقتے مجھے لگ رہا تھا جیسے تن بدن میں آگ لگ گئی ہو ۔
مجھے ایک۔لمحے کو بھی سکون نہیں تھا سوٹ کاٹ رہا تھا مجھے خاص طور پر قمیض میں نے تنگ آ کر الماری کھولی اور جو پہلی قمیض نظر آئی بدل لی ۔ ایک لمحہ لگا مجھے قرار آگیا ۔ اور میں پرسکون سو گئی
لیکن تیسری دفعہ اس سوٹ کو پہننے کی میری ہمت نہیں ہوئی ۔

ہر رنگ کی اپنی تاثیر ہوتی ہے اپنی عمر اور شخصیت کو تو مد نظر رکھتے ہیں لوگ رنگ کا انتخاب کرتے ہوئے صحت کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے۔کچھ رنگ گرم تاثیر رکھتے ہیں جن میں سیاہ رنگ بھی شامل ہے ۔

کیا آپ کے ساتھ بھی کبھی ایسا ہوا ہے کہ کسی رنگ نے آپ کو تکلیف میں مبتلا کردیا ہو ؟

اجمل سراج ہم اسے بھولے ہوئے تو ہیں نجانے کیا کریں گے اگر یاد آ گیا اجمل سراج واپسی کا سفر بہت کٹھن ہوتا ہے جانے ہم کیسے ...
14/07/2026

اجمل سراج ہم اسے بھولے ہوئے تو ہیں
نجانے کیا کریں گے اگر یاد آ گیا

اجمل سراج

واپسی کا سفر بہت کٹھن ہوتا ہے جانے ہم کیسے طے کریں گے مگر جب ٹھان لی ہے تو کر ہی لیں گے ۔
خدا خیر کریں ۔
جیو ابد آباد تک تم جن میں موجود ہو ان تمام منظروں کی خیر 🤲🏼

Kasheedah Karun

تصویر میں موجود کرتیاں دو خریدنے پر ایک فری ہے ۔ اپنی مرضی کے رنگ اور ڈیزائن میں بھی کسٹمائز کروا سکتے ہیں

آفر محدود مدت کے لیے ہے

DM for Price
03181401440
Smart Gadgets

KO_466کل پارک مِیں بیٹھی تھی کہ ایک عورت کی آواز آئیجیسے بھی آئسکریم چاہیے وہ میرے پاس آ جائیں اتنا سُنتے ہی چھوٹے بچوں ...
14/07/2026

KO_466

کل پارک مِیں بیٹھی تھی کہ ایک عورت کی آواز آئی
جیسے بھی آئسکریم چاہیے وہ میرے پاس آ جائیں
اتنا سُنتے ہی چھوٹے بچوں سے لے کر بڑے آدمی اور عورتیں اِس کے پاس لائن لگا کر کھڑے ہو گئے جو لگ بھگ پچیس لوگ ہوں گے
مجھے تھوڑی شرم تو آئی پر آئسکریم کے لالچ مِیں جب اتنے لوگ کھڑے تو مٙیں بھی شرم کو بھول کر آئسکریم کے لیے
ان سب کے پیچھے لائن مِیں کھڑی ہو گئی
سب کو آئسکریم مل گئی جب میرا نمبر آیا اِس نے پوچھا کون ہو آپ ؟
بعد مِیں پتہ چلا وہ سب ایک ساتھ تھے اور پکنک منانے آئے ہوئے تھے۔

قرة العین ہاشمی
👇🏼

تصویر میں موجود سوٹ نہایت مناسب قیمت میں خرید سکتے ہیں ، اپنی مرضی کے رنگوں میں کپڑے کسٹمائز کروا سکتے ہیں ۔

پوسٹ شئیر کردیجئے ہمیں فالو کر لیجئے ہمارے پیج پر زیادہ سے زیادہ ایکٹو رہنے والے کسی ایک فالور کے لیے اس منتھ کے آخر میں ایک پیارا سا سوٹ گفٹ ہو گا ۔

وہ اور لوگ ہیں جو سوٹ پہلے خریدتے ہیں اور لیسز بعد میں ۔ ہم تو بھائی لیس اچھی لگ جاتی ہے خرید لاتے ہیں پھر سوٹ لینے جاتے...
12/07/2026

وہ اور لوگ ہیں جو سوٹ پہلے خریدتے ہیں اور لیسز بعد میں ۔ ہم تو بھائی لیس اچھی لگ جاتی ہے خرید لاتے ہیں پھر سوٹ لینے جاتے ہیں ۔
اور کئی دفعہ تو لیس سوٹ کی نسبت مہنگی پڑ جاتی ہے

آپ کی طرف کیا صورتحال ہے ۔ تصویر میں موجود سوٹ آپ خرید سکتے کسی اور رنگ یا ڈیزائن کیں ہسٹمائز کروانا چاہیں کروا سکتے ہیں ۔
شکریہ

Kasheedah Karun
DM for price👇🏼

قرۃ العین!زندگی کتنی خوبصورت ہے یہ دنیا جہان سب کتنا پیارا ہے ۔۔۔اندوہ!یہ لوگ ہمیں جینے کا موقع نہیں دیتے ہم تو تتلی کے ...
10/07/2026

قرۃ العین!

زندگی کتنی خوبصورت ہے یہ دنیا جہان سب کتنا پیارا ہے ۔۔۔
اندوہ!
یہ لوگ ہمیں جینے کا موقع نہیں دیتے
ہم تو تتلی کے پروں پہ لکھے ہوئے گیت تھے
کیوں ہمیں بس سوئی کے نکّے سے گزارتی رہی یہ دنیا
آج من ہے کہ رات بھر
ہم تم اپنے گھونگٹ لمبے کئے رقص کریں
گھونگٹ کے اس پار کوئی ہمارے آنسو نہ دیکھے
نہ سینے کے اس پار وہ درد
جو رگیں کاٹتا ہے
کیا خبر اگلی صبح کی روشنی اذیت کی یہ سیاہیاں
ہمارے چہروں سے مٹا دے
اور ہم روشن طلوع ہوں

مہرو

روح کے شگاف بھر
قرۃالعین سکندر
Kasheedah Karun
Quratulain Sikander

ہمارا کیا ہے جو ہوتا ہے جی اداس بہت تو گل تراشتے ہیں تتلیاں بناتے ہیں احمد مشتاق صاحب
07/07/2026

ہمارا کیا ہے جو ہوتا ہے جی اداس بہت
تو گل تراشتے ہیں تتلیاں بناتے ہیں

احمد مشتاق صاحب

05/07/2026
تھری پیس سوفٹ لان منی بیک گارنٹی کے ساتھ DM 👇🏼03181401440
03/07/2026

تھری پیس سوفٹ لان
منی بیک گارنٹی کے ساتھ
DM 👇🏼
03181401440

لانگ شرٹ ود کیپری اسٹف لانلمبائی پینتالیس انچ چوڑائی پچیس انچ میڈیم ٹو لارج DM 👇🏼03181401440Smart Gadgets  Kasheedah Kar...
02/07/2026

لانگ شرٹ ود کیپری
اسٹف لان
لمبائی پینتالیس انچ
چوڑائی پچیس انچ
میڈیم ٹو لارج
DM 👇🏼
03181401440

Smart Gadgets
Kasheedah Karun

Address

Nankana Sahib

Telephone

+923258014125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasheedah Karun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kasheedah Karun:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed advertising & marketing company?

Share