Derra Maj. Israr ul Haq Kahlon NA72 PP50 Narowal

Derra Maj. Israr ul Haq Kahlon NA72 PP50 Narowal Qoum ki Khidmat
Hamari Zimadarri

23/03/2023
میجر (ر) اسرار الحق (پی پی 50)  اپنے قافلے کے ہمراہ زمان پارک میں ڈیوٹی دیتے ہوۓ۔
23/03/2023

میجر (ر) اسرار الحق (پی پی 50) اپنے قافلے کے ہمراہ زمان پارک میں ڈیوٹی دیتے ہوۓ۔

ٹیم جناب میجر اسرار الحق کاھلوں صاحب پی پی 50 این اے 72 جاوید دھیڑ کوآرڈینیٹر جناب میجر اسرار الحق کاھلوں کی نگرانی میں ...
22/02/2023

ٹیم جناب میجر اسرار الحق کاھلوں صاحب پی پی 50 این اے 72 جاوید دھیڑ کوآرڈینیٹر جناب میجر اسرار الحق کاھلوں کی نگرانی میں جیل بھرو تحریک اسمبلی ھال لاہور میں اپنی ٹیم کے ساتھ موجود

پیر سید اطہر شاہ صاحب کی دعوت پر علی پور شریف یونین کونسل فلیز پور جاوید دھیڑ کوآرڈینیٹر جناب میجر اسرار الحق کاھلوں صاح...
18/02/2023

پیر سید اطہر شاہ صاحب کی دعوت پر علی پور شریف یونین کونسل فلیز پور جاوید دھیڑ کوآرڈینیٹر جناب میجر اسرار الحق کاھلوں صاحب پی پی 50 کی ساتھیوں کے ساتھ شرکت

چوھدری نعیم صاحب کی زوجہ محترمہ کی وفات پر نماز جنازہ ادا کر تے ہوئے
03/02/2023

چوھدری نعیم صاحب کی زوجہ محترمہ کی وفات پر نماز جنازہ ادا کر تے ہوئے

جناب میجر اسرار الحق کاھلوں صاحب حلقہ این اے 72٫ پی پی 50٫ یونین کونسل کوٹ لکھا سنگھ کے مختلف گاؤں میں ڈور ٹو ڈور کمپین ...
29/01/2023

جناب میجر اسرار الحق کاھلوں صاحب حلقہ این اے 72٫ پی پی 50٫ یونین کونسل کوٹ لکھا سنگھ کے مختلف گاؤں میں ڈور ٹو ڈور کمپین کے سلسلہ میں جاوید دھیڑ کا جناب ڈاکٹر زاہد صاحب کونسلر پکھوکے عالم صاحب کونسلر رنگے پور اصغر کونسلر میگووال بشیر احمد نمبر دار مہاجن میاں عتیق الرحمن نمبردار کوٹ لکھا سنگھ میاں یاسین صاحب کونسلر دھیرومینگڑہ مختلف دوستوں کے ساتھ ملاقات

آج میجر اسرارالحق کاھلوں صاحب این اے72( پی پی 50) کی ہدایت کے مطابق یونین کونسل داتیوال کے مختلف گاؤں میں ڈور ٹو ڈور کمپ...
27/01/2023

آج میجر اسرارالحق کاھلوں صاحب این اے72( پی پی 50) کی ہدایت کے مطابق یونین کونسل داتیوال کے مختلف گاؤں میں ڈور ٹو ڈور کمپین کے سلسلہ میں جاوید دھیڑ کوآرڈینیٹر ٹو میجر اسرار الحق کاھلوں کی تفصیلی ملاقاتیں ساکن ڈھلی یونین کونسل داتے وال

آج میجر اسرارالحق کاھلوں صاحب این اے72( پی پی 50) کی ہدایت کے مطابق یونین کونسل داتیوال کے مختلف گاؤں میں ڈور ٹو ڈور کمپ...
27/01/2023

آج میجر اسرارالحق کاھلوں صاحب این اے72( پی پی 50) کی ہدایت کے مطابق یونین کونسل داتیوال کے مختلف گاؤں میں ڈور ٹو ڈور کمپین کے سلسلہ میں جاوید دھیڑ کوآرڈینیٹر ٹو میجر اسرار الحق کاھلوں کی تفصیلی ملاقاتیں ساکن داتے وال رانا کلیم اللہ اورطارق ملائشیا والے اوران کے بھائی عبدلمجید ملائیشیا والےکی وفات پر انکے بیٹے شفیق ملائشیا والے سے اظہار افسوس

آج میجر اسرارالحق کاھلوں صاحب این اے72( پی پی 50) کی ہدایت کے مطابق یونین کونسل داتیوال کے مختلف گاؤں میں ڈور ٹو ڈور کمپ...
27/01/2023

آج میجر اسرارالحق کاھلوں صاحب این اے72( پی پی 50) کی ہدایت کے مطابق یونین کونسل داتیوال کے مختلف گاؤں میں ڈور ٹو ڈور کمپین کے سلسلہ میں جاوید دھیڑ کوآرڈینیٹر ٹو میجر اسرار الحق کاھلوں کی تفصیلی ملاقاتیں

Address

Muridike Road, Punjab
Narowal
51600

Telephone

+923474455080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Derra Maj. Israr ul Haq Kahlon NA72 PP50 Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Derra Maj. Israr ul Haq Kahlon NA72 PP50 Narowal:

Share