Goraho Electrical workshop

Goraho Electrical workshop ڳوراھواليڪٽريڪل ورڪـــــــــــشاپ
نزد سنڌ بينڪ مين رو

10/07/2022

-Al Adha

05/05/2022

بیٹری کیوں شارٹ ہوتی ہے؟
چند اقسام و وجوہات،،
1- ہر سیل میں نیگیٹو اور پازیٹو پلیٹ ہوتے ہیں جو ایک پورس سیپریٹر کے زریعے جدا رکھے جاتے ہیں کبھی کبھی عمر گزرنے یا زیادہ گرم ہونے و دیگر وجوہات سے یہ سیپریٹر کریک ہو جاتے ہیں اور دونوں پلیٹ کسی جگہ سے آپس میں مل جاتے ہیں یہ کسی ایک مقام پر بھی ہو سکتا ہے اور متعدد مقامات پر بھی، اسکی وجہ سے سیل اندرونی طور پر شارٹ ہو کر کمزور ہو جاتا ہے اسکے وولٹ کم اور کرنٹ کمزور ہوجاتا ہے،،
2- ہر سیل میں پلیٹوں کے نیچے کچھ خالی جگہ رکھی جاتی ہے استعمال میں فرسودگی کی وجہ سے پلیٹوں سے مٹیریل جھڑ کر نیچے اکھٹا ہوتا رھتا ہے ایک وقت آتا ہے کہ یہ مٹیریل اتنا زیادہ ہوجاتا ہے کہ اونچا ہو کر پلیٹوں کو چھونے لگتا ہے اور انکے درمیان شارٹ سرکٹ کا باعث بنتا ہے، سیل خود بخود ہی ڈسچارج ہو جاتا ہے اور کمزور ہو کر بلکل ختم ہوجاتا ہے۔
3- دو سیلوں کے درمیان کنیکشن گزرنے کی جگہ مکمل سیل ٹائٹ ہوتی ہے اگر کسی بھی وجہ سے یہ سیل قائم نا رھے تو الیکٹرو لائٹ کے زریعے دونوں سیل جڑ جاتے ہیں یا شارٹ ہو جاتے ہیں، الیکٹرولائٹ مل جانے سے دونوں سیلوں کے پلیٹ اب ایک ہی سلسلے میں آ جائیں گے اور بیٹری وولٹیج و کرنٹ ڈاؤن ہو جائیگا،
4-اگر بیٹری میں غیر معیاری پانی ڈالا جائے تو سیل اندرونی طور پر شارٹ ہو جاتا ہے اس پانی میں شامل معدنیات اور دھاتیں وہی کام کرتی ہیں جو بیٹری کی پلیٹیں آ پس میں کرتی ہیں یعنی سیل کے اندر مزید نا نظر آ نے والے لاکھوں سیل بن جاتے ہیں، لوہا، تانبا، سلور جیسی دھاتیں بیٹری کی پلیٹوں کے ساتھ کیمیائی عمل کر کے اسکو تقسیم کر دیتی ہیں اور سیل کمزور ہو جاتا ہے۔
5- زیادہ لوڈ تبدیلی یا شارٹ سرکٹ ہونے پر پلیٹیں سیل کے اندر مسلسل حرکت کرتی ہیں اس حرکت کے دوران وہ سیپریٹر کو توڑ سکتی ہیں یا کونوں کے مقام سے
آ پس میں مل کر شارٹ ہو سکتی ہیں،
اس لیے بیٹری کو ہمیشہ احتیاط سے اٹھائیں، زیادہ گرم نا ہونے دیں، شارٹ سرکٹ سے بچائیں، اوور لوڈ نا کریں،،
اکثر شارٹ ہونے والے سیل سے ایک مخصوص قسم کی بدبو بھی آتی ہے یہ شارٹ ہونے کے باعث اوزون گیس کے پیدا ہونے کی نشانی ہے،،
جبکہ چارجنگ کے دوران
آ کسی ہائڈروجن گیس پیدا ہوتی ہے جو خطرناک ہے اور دھماکہ سے جلتی ہے اس لیے کبھی بھی بیٹری کے پاس کوئ شعلہ ہا ایسی گرم چیز نا لائیں۔۔۔۔۔۔۔۔
Solar Expert♥

  5000pv with Qcell Aqeel Ahmed khoso 033333 92205
28/04/2022

5000pv with Qcell
Aqeel Ahmed khoso 033333 92205

سولر پلانٹ ھمیشہ کیسی اچھے سولر ٹیکنیشن سے لگوائیں تاکہ بعد میں اپکو پچھتاوا نہ ہو اور اپ کے پیسے ضائع نہ ہو۔ #اچھےکمپنی...
18/03/2022

سولر پلانٹ ھمیشہ کیسی اچھے سولر ٹیکنیشن سے لگوائیں تاکہ بعد میں اپکو پچھتاوا نہ ہو اور اپ کے پیسے ضائع نہ ہو۔
#اچھےکمپنی کا سولر انورٹر انتخاب کریں۔
#۔ A گریڈ سولر پینل کا انتخاب کریں۔
#۔ DC اور AC تار اچھے کوالٹی اور تار کی جوئنٹس ٹھیک کروائیں۔
#۔ اپنے گھر یا آفس کے لوڈ کے مطابق سولر سسٹم کا انتخاب کریں۔
#۔ سولر پینلز کا مناسب اینگل رکھیں۔
#۔ اچھی بیٹری کا انتخاب کریں۔
#۔ سولر سٹینڈ مضبوط اور اچھے کوالٹی کا لگوائیں۔

ھر قسم کے سولر سسٹم کیلئے رابطہ کریں۔
03013216752
03333392205

21/05/2021

    ( Mini Flour mill)     😎🆔  petroleum services
21/05/2021

( Mini Flour mill)
😎
🆔 petroleum services

30/03/2021

Installed Solar Atta Chakii

30/03/2021

22Kw Solar System

30/03/2021

Installed Solar Atta Chakii ...

MashAllah Installed...    System ( )
30/03/2021

MashAllah Installed...
System
( )

       .....
25/03/2021

.....

      0.6 Kw
03/03/2021

0.6 Kw

Address

Near Sindh Bank Naushahro Feroze
Naushahro Firoz
1234

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 09:00
Sunday 09:00 - 09:00

Telephone

+923013216752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Goraho Electrical workshop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share