AdXpert

AdXpert Meta Ads Specialist | Facebook & Instagram Marketing Expert
I help businesses generate quality leads and increase sales through strategic ad campaigns.

Affordable | Result-oriented | Growth-focused

Hahaha....😊💫Do din ye ad chala apne service offer kya ap logo ko kam budget me achhe se reach mele 4 conversation hoi aj...
16/06/2026

Hahaha....😊💫
Do din ye ad chala apne service offer kya ap logo ko
kam budget me achhe se reach mele 4 conversation hoi
aj kese or ne bhi sms kya ad k lie .
Ad ko dekha Different jagh pr different nazr ata he
Facebook + Instagram + whatsapp pr ek hi ad thi

kya ap bhi apne business ko apne products ko ya apne services ko barhana chahte he me apk lie customer la skta hon 😊
Jazak-Allah









کیا آپ کو مارکیٹنگ کی بیسک نالج ہے؟نہیں.کوئی بات نہیں آجائے سیکھتے ہیںمارکیٹ :ایک ایسی جگہ جہاں بائیرز اور سیلرز ملتے ہی...
14/06/2026

کیا آپ کو مارکیٹنگ کی بیسک نالج ہے؟
نہیں.
کوئی بات نہیں آجائے سیکھتے ہیں
مارکیٹ :
ایک ایسی جگہ جہاں بائیرز اور سیلرز ملتے ہیں اپنے چیزوں کی خرید و فروخت کرنے کے لیے
جہاں پہ خرید و فروخت کی ایکٹیویٹی ہو رہے ہو اس عمل کو ہم مارکیٹنگ کہتے ہیں
ایک مثال سے سمجھتے ہیں

آپ کو اگر موبائل بیچنا ہو یا خریدنا ہو تو کہاں جائیں گے؟

آپ کا جواب ہوگا موبائل مارکیٹ

کیوں؟
کیونکہ وہاں اس کی اصل جگہ ہے خرید و فروخت کرنے کی
لیکن یہاں رُک جاؤ

پٹرول کی قیمت دیکھی؟
اور گرمی 😎
ضروری نہیں کہ آپ گھر سے باہر جائیں اتنی گرمی میں
آج کے دور میں ہم اپنے موبائل سے ڈیجیٹل پلیٹ فارم استعمال کرکے اس موبائل یا کوئی بھی چیز کو سیل کر سکتے ہیں اور آرڈر بھی کر سکتے ہیں آسانی سے
ڈیجیٹل پلیٹ فارم؟
وہ کیا ہوتا ہے.....
ارے 😀 بابو بھائی فیس بک چلا رہے ہو پھر بھی پوچھ رہے ہو ڈیجیٹل پلیٹ فارم کیا ہے
فیس بک واٹس ایپ ٹک ٹاک سارے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہی ہیں
ان سارے پلیٹ فارم استعمال کرکے آپ خرید یا فروخت کر رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ
آپ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کر رہے ہو
کیا آپ چاہتے ہیں میں ایک مخصوص پروڈکٹ لے کر آپ کو مثال دوں کہ کس طرح ڈیجیٹل مارکیٹنگ کریں اپنے پروڈکٹس کی
پروڈکٹس کی
یار مارکیٹنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ تو سمجھ آ گئی، پلیٹ فارمز کا بھی پتا چل گیا، اب یہ پروڈکٹس کیا ہیں ؟
اگلی پوسٹ میں بتاتا ہوں کہ پروڈکٹس کیا ہیں









اپنی اکیڈمی میں ایڈمیشنز بڑھائیں آسانی سے!کیا آپ کی ٹیوشن اکیڈمی میں اسٹوڈنٹس کم آ رہے ہیں؟اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!...
20/05/2026

اپنی اکیڈمی میں ایڈمیشنز بڑھائیں آسانی سے!
کیا آپ کی ٹیوشن اکیڈمی میں اسٹوڈنٹس کم آ رہے ہیں؟
اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں! ہم آپ کی اکیڈمی کو فیس بک اور انسٹاگرام پر صحیح لوگوں تک پہنچاتے ہیں
ہم کیا دیتے ہیں:
📍 نوابشاہ اور سکرنڈ میں ہائی ٹارگٹ ایڈز
👨‍👩‍👧 والدین تک براہِ راست پہنچ
📲 زیادہ واٹس ایپ انکوائریز
📈 کم بجٹ میں زیادہ ایڈمیشنز
🎨 پروفیشنل ایڈ ڈیزائن + مکمل سیٹ اپ
💡 آپ کو کیا فائدہ ہوگا؟
✔ روزانہ نئے اسٹوڈنٹس کی کالز
✔ اکیڈمی کی لوکل مارکیٹ میں پہچان
✔ کم خرچ میں زیادہ رزلٹ
🚀 اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی اکیڈمی میں ایڈمیشنز تیزی سے بڑھیں تو ابھی رابطہ کریں:
whatsapp : 03033183601

Real Results for Our Client – Hyder Wanda Shop (Tando Allahyar)Alhamdulillah! 💯Hamari Meta Ads strategy ne sirf kuch din...
24/04/2026

Real Results for Our Client – Hyder Wanda Shop (Tando Allahyar)
Alhamdulillah! 💯
Hamari Meta Ads strategy ne sirf kuch dinon mein zabardast performance di:
✅ 4,600+ People Reached
✅ 82 Quality Link Clicks
✅ Only PKR 4.30 per Click 😍
Agar aap bhi apne business ko grow karna chahte hain aur low budget mein high results lena chahte hain, to abhi contact karein!
📩 DM Now













اپنے بزنس کو Meta Ads کے ذریعے گرو کریں!کیا آپ اپنے بزنس کے لیے زیادہ کسٹمرز چاہتے ہیں؟اب وقت ہے اسمارٹ مارکیٹنگ کا!🎯 ہم...
18/04/2026

اپنے بزنس کو Meta Ads کے ذریعے گرو کریں!
کیا آپ اپنے بزنس کے لیے زیادہ کسٹمرز چاہتے ہیں؟
اب وقت ہے اسمارٹ مارکیٹنگ کا!
🎯 ہم آپ کے لیے لاتے ہیں رزلٹ دینے والے Meta Platforms Ads جو آپ کے بزنس کو نئی بلندیوں تک لے جائیں۔
💼 ہماری سروسز:
✔️ لیڈز جنریشن
✔️ سیلز میں اضافہ
✔️ ٹارگٹڈ ایڈورٹائزنگ
✔️ Meta Ads کے ذریعے بزنس اسکیلنگ
📈 اپنے برانڈ کو صحیح آڈینس تک پہنچائیں اور سیلز بڑھائیں — مؤثر حکمتِ عملی کے ساتھ!
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0303-3183601

🚀

Alhumdolillah ❣️client review 😊 I'm always try to provide you best quality service and also i give you best value to you...
17/04/2026

Alhumdolillah ❣️
client review 😊
I'm always try to provide you best quality service and also i give you best value to you and your business. may God always bless you
thank you once more for this respect
😊😊

🚀 Alhamdulillah! ads are performing amazing!📈 Before 1 hour vs After 1 hour — results speak for themselves!💡 Want your b...
17/04/2026

🚀 Alhamdulillah! ads are performing amazing!

📈 Before 1 hour vs After 1 hour — results speak for themselves!
💡 Want your business to grow fast with Meta Ads?
📲 Contact me on WhatsApp: 0303-3183601

Alhamdulillah, both ads are growing fast One is for my client and one is for my own page 📈If you also want to run effect...
17/04/2026

Alhamdulillah, both ads are growing fast
One is for my client and one is for my own page 📈
If you also want to run effective ads for your business, feel free to contact me anytime!



















Address

Shahbaz Town Jamali Colony
Nawab
67450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AdXpert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share