NR marketing

NR marketing "Elevate your online presence with expert management and targeted advertising on Facebook"

03/06/2026
"یہ پوسٹ لکھتے ہوئے مجھے تھوڑا ڈر لگ رہا تھا، لیکن مجھے لگا کہ سچ بولنا ضروری ہے۔ ہم اکثر سوشل میڈیا پر صرف کامیابی اور ...
02/06/2026

"یہ پوسٹ لکھتے ہوئے مجھے تھوڑا ڈر لگ رہا تھا، لیکن مجھے لگا کہ سچ بولنا ضروری ہے۔ ہم اکثر سوشل میڈیا پر صرف کامیابی اور چمک دمک دکھاتے ہیں، لیکن اس کے پیچھے کی ذہنی تھکاوٹ پر بات نہیں کرتے۔
ایک فری لانس گرافک ڈیزائنر اور مارکیٹر کے طور پر، میں نے سیکھا ہے کہ جب آپ کا دماغ تھک جائے، تو زبردستی کام کرنے کے بجائے 'بریک' لینا ہی سب سے بڑا حل ہے۔ میں نے عید پر مکمل بریک لیا، اور اب میں ایک نئی توانائی کے ساتھ واپس آئی ہوں۔
کیا آپ بھی کبھی اپنے کام سے اس حد تک تھکے ہیں کہ سب چھوڑنے کا دل کیا ہو؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں، تاکہ مجھے پتہ چلے کہ میں اکیلی نہیں ہوں۔ 👇✨

"

گھر کی بڑی عید کی سب سے پیاری تیاری! عید کے رنگ بچوں کے دم سے ہی خوبصورت لگتے ہیں۔ ہماری طرف سے آپ سب کو بقرہ عید مبارک!...
26/05/2026

گھر کی بڑی عید کی سب سے پیاری تیاری!
عید کے رنگ بچوں کے دم سے ہی خوبصورت لگتے ہیں۔
ہماری طرف سے آپ سب کو بقرہ عید مبارک! ✨🐏🌙

23/05/2026

سوشل میڈیا پر صرف موجود ہونا کافی نہیں…
لوگوں کی توجہ حاصل کرنا اصل کامیابی ہے 👀
ایک مضبوط سوشل میڈیا پریزنس آپ کے برانڈ کو زیادہ پروفیشنل، قابلِ اعتماد اور یادگار بناتی ہے 🚀
✔ اپنی niche کو سمجھیں
✔ پروفائل کو پروفیشنل بنائیں
✔ دلکش اور engaging content بنائیں

✔ audience کے ساتھ strong connection
بنائیں

کیونکہ آپ کے برانڈ کو بہتر visuals کی ضرورت ہے 💛💚

📩 اپنے برانڈ کو grow کرنے کے لیے ابھی DM کریں۔

21/05/2026

آج کل ہر کوئی کانٹینٹ بنا رہا ہے…
لیکن سوال یہ ہے:

کیا آپ کا کانٹینٹ واقعی trust بنا رہا ہے؟ 👀

صرف خوبصورت پوسٹس سے سیلز نہیں بنتیں۔

لوگ اُن برانڈز سے connect کرتے ہیں جو:
✔ حقیقی ہوتے ہیں
✔ اپنی journey دکھاتے ہیں
✔ audience کو سمجھتے ہیں
✔ trust build کرتے ہیں
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا
content:✨ professional بھی لگے
memorable بھی ہو اور clients بھی attract کرے
تو وقت آگیا ہے random posting چھوڑ کر strategy پر focus کرنے کا۔
📩 DM “GROWTH”

اور اپنے brand کو stronger بنانے کی طرف پہلا
قدم اٹھائیں۔

NR Marketing















21/05/2026

Your brand is speaking…

even before people read your content.

Creative visuals are no longer optional

they’re the first thing people notice online.

“Visual Post Ideas For Your Brand” is all about creating modern, eye-catching, and engaging content that helps brands stand out professionally ✨

✔ Creative Layouts
✔ Branding-Focused Designs
✔ Modern Visual Style
✔ Scroll-Stopping Content

Because strong visuals create strong impressions 💛

📩 DM to work together & elevate your brand presence.

15/05/2026

ہر کامیاب سفر ایک چھوٹی سی سیکھنے سے شروع ہوتا ہے ✨

میں نے ڈیجیٹل مارکیٹنگ اس لیے سیکھنا شروع کی…
تاکہ صرف سوشل میڈیا استعمال نہ کروں بلکہ برانڈز کو گرو کرنے میں بھی مدد کر سکوں 📈

روز کچھ نیا سیکھ رہی ہوں —
کانٹینٹ کری ایشن، برانڈنگ، اسٹریٹیجی اور آڈینس انگیجمنٹ۔

یہ صرف ایک اسکل نہیں بلکہ میری گروتھ جرنی ہے 🚀

ان شاء اللہ یہ سفر مجھے بہت کچھ سکھائے گا 💙

Address

Nawabshah
Nawabshah
67500

Telephone

+923113974946

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NR marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NR marketing:

Share