27/09/2026
> *ہر صدقہ ہاتھوں سے نہیں دیا جاتا کچھ صدقے کردار سے دیے جاتے ہیں*
> *کسی پر غصہ آنے پر اپنے لہجے کو نرم رکھنا*
> *کسی کی غلطیوں پر پردہ ڈالنا*
> *بدلہ لینے کے بجائے معاف کر دینا*
> *جب زبان کسی کی زندگی تار تار کر سکتی ہو* *تب خاموش ہو جانا*
> *تو یہ خاموشی بھی صدقہ ہے...*
ناظم حسین عباسی
عبد الرحمن فوٹو اسٹیٹ نواں کوٹ 03012697735