22/05/2026
سینئر صحافی جنرل سیکرٹری نوشہرہ پریس کلب شہنشاہ شاہ جی کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ ادا، آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردی گئیں، نماز جنازہ میں ضلع نوشہرہ کے عوامی سماجی شخصیات ، صحافی برادری ،سیاسی قائدین ، سول و سرکاری شخصیات نے شرکت کی، جنازہ کے شرکاء نے شہنشاہ شاہ جی اور انکے بھائیوں ایلخانہ سے تعزیت کی اور مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے