Insaf Auto Decoration akora kattak

Insaf Auto Decoration akora kattak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Auto Decoration akora kattak, Advertising/Marketing, akora Khattak, Nowshera.

30/12/2023

ب سمجھ آئی کہ پاکستان میں الیکشن کو جنرل الیکشن کیوں کہا جاتا ہے؟؟

ہم فلسطینی بچے اسرائیل کی حالیہ بمباری میں مارے جانے سے قبل دنیا بھر کے بچوں سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے لئے نہیں بلکہ اپن...
30/10/2023

ہم فلسطینی بچے اسرائیل کی حالیہ بمباری میں مارے جانے سے قبل دنیا بھر کے بچوں سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے لئے نہیں بلکہ اپنے مستقبل کیلئے دنیا میں امن کیلئے آواز اٹھائو ورنہ تمہارے ساتھ وہی ہوگا جو ہمارے ساتھ ہوا.

25/10/2023

‏جس حساب سے پٹرول کی قیمت بڑھ رہی ہے ، اب سمجھ آ رہا ہے کہ "دجال" گدھے پر بیٹھ کے کیوں آۓ گا.😂

23/10/2023

ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ فرد جرم کیا ہے۔
مقدمات میں پیشی کے دوران کمرہ عدالت میں ملزم کی موجودگی میں تمام الزامات پڑھ کر سنائے جاتے ہیں، شہادتوں اور شواہد کے بارے میں بتانے کے بعد اسے الزامات قبول کرنے کو کہا جاتا ہے۔
ہیں یا نہیں؟
شہادتوں اور ثبوتوں کے بارے میں بتانے کے بعد پوچھا جاتا ہے کہ وہ الزامات مانتے ہیں یا نہیں۔
ملزم کو حق ہے کہ وہ جرم کا اقرار کرے یا مسترد کر دے۔ فرد جرم سے کوئی ملزم، مجرم نہیں بن جاتا۔
قانونی ماہرین کے مطابق فرد جرم کے بعد گواہ پیش کرنا استغاثہ کی ذمہ داری ہے۔ تمام گواہوں کے بیانات، ان پر جرح اور ملزم کے حتمی بیان کے بعد مقدمے کا فیصلہ سنایا جاتا ہے۔

جنت کا ٹکٹ تو سرکاری گاڑی میں تقسیم کر رہا ہے😂😂
21/10/2023

جنت کا ٹکٹ تو سرکاری گاڑی میں تقسیم کر رہا ہے😂😂

جب سے پتہ چلا کہ چور واپس آرہا ہے. 😂😂
21/10/2023

جب سے پتہ چلا کہ چور واپس آرہا ہے. 😂😂

19/10/2023

یہاں سب چیز بکتا ہے عزت بکتی ہے ایمان بکتا ہےاور انصاف بکتا ہے ہر کوئی پیسے دکھاکےخریدنا جاہتاہے

18/10/2023

آج میں صرف اتنا کہنا چاہوں گا لوٹے جمع کر کے دکان بنتی ہے. (جماعت نہیں)

13/10/2023

40 ہزار فلسطین نے ایک سپر پاور کے سامنے کھڑا ہو گئے.اور ہم 25 کروڑ عوام ایک خط کے لیے لیٹ گئے😭

وفا کی بات ہوتو کتے کا ذکر ہوتا ہے طاقت کی بات ہوتو شیر کا زکر ہوتا ہے انسانیت کی بات ہوتو انسان کا زکر کیوں نہیں ہوتا.؟...
24/09/2023

وفا کی بات ہوتو کتے کا ذکر ہوتا ہے طاقت کی بات ہوتو شیر کا زکر ہوتا ہے انسانیت کی بات ہوتو انسان کا زکر کیوں نہیں ہوتا.؟؟

ہمیں اس قدر ڈرایا گیا ہے کہ ہم اپنا جائز حق مانگنے کے لئے بھی محشر کے منتظر ہیں.
21/09/2023

ہمیں اس قدر ڈرایا گیا ہے کہ ہم اپنا جائز حق مانگنے کے لئے بھی محشر کے منتظر ہیں.

امریکی سائفر کا بوجھ اتنا بڑا ہے کہ ایک زندان میں قید ہو گیا ایک اغوا ہو گیا اور ایک شہید ہو گیا.
12/09/2023

امریکی سائفر کا بوجھ اتنا بڑا ہے کہ ایک زندان میں قید ہو گیا ایک اغوا ہو گیا اور ایک شہید ہو گیا.

Address

Akora Khattak
Nowshera
945141311

Telephone

+923139451413

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Auto Decoration akora kattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share