JUI Youth Forum Chitral

JUI Youth Forum Chitral Jamiat Nawjawanan Forum Lower Chitral

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭 شاعر ختم نبوت الحاج سید سلمان گیلانی صاحب انتقال فرما گئے ہیں.جمعیت نوجوانان فورم چترال لوٸر ...
21/02/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
شاعر ختم نبوت الحاج سید سلمان گیلانی صاحب انتقال فرما گئے ہیں.
جمعیت نوجوانان فورم چترال لوٸر مرحوم کے خاندان سے تغزیت کرتے ہیں
اللہ پاک مرحوم کی درجات بلند کرے پسمندہ گان کو صبر جمیل عطاء فرماۓ
آمین

🤲🤲🤲😭

جمعیت علماء اسلام دروش کے اکابرین اور ابابیل 🥰
02/02/2026

جمعیت علماء اسلام دروش کے اکابرین اور ابابیل 🥰

جمیعت نوجوان فورم لوئر چترال کے کنوینئر صبغت اللہ رازی نے امير جمعیت علماء اسلام سب تحصیل ارندو  مولانا علی اکبر حقانی ص...
20/01/2026

جمیعت نوجوان فورم لوئر چترال کے کنوینئر صبغت اللہ رازی نے امير جمعیت علماء اسلام سب تحصیل ارندو مولانا علی اکبر حقانی صاحب کے ساتھ مشاورت کے بعد جمیعت نوجوان فورم تحصیل ارندو کے لیے درج ذیل کنویننگ باڈی تشکیل دی ہے:

19/01/2026
09/01/2026

جمعیت نوجوانان فورم چترال لوٸر کے کنوینٸر جناب صبغت اللہ رازی صاحب کا جمعیت علماہ اسلام چترال حلقہ لاھور کے دستار فضیلت و پیغام جمعیت کانفرنس لاھور میں خطاب
اس پروگرام میں جمیعت علماء اسلام پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا امجد خان صاحب اپر چترال کے امیر مولانا محمد یوسف صاحب اور پیر طریقت مولانا امیر نواز صاحب و دیگر علماۓ کرام و طلباۓ کرام موجود تھے

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
JUI District Lower Chitral
JUI Youth forum kp
Maulana Fazl ur Rehman
Maulana Abdul Ghafoor Haideri
Sibgatullah Razi

جمعیت نوجوانان فورم کے اہم اجلاس اور فیصلہ
06/01/2026

جمعیت نوجوانان فورم کے اہم اجلاس اور فیصلہ

مبارکباد جمعیت نوجوان فورم تحصیل دروش کے نو منتخب کنوینر محترم مولانا اشفاق صاحب اور ان کے تمام معاونین کو دل کی گہرائیو...
27/12/2025

مبارکباد
جمعیت نوجوان فورم تحصیل دروش کے نو منتخب کنوینر محترم مولانا اشفاق صاحب اور ان کے تمام معاونین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ تشکیل ضلعی کنوینر جمعیت نوجوان فورم ضلع لوئر چترال محترم صبغت اللہ رازی صاحب نے تحصیل دروش کے امیر محترم مولانا انعام الحق صاحب کے ساتھ مشاورت سے عمل میں لائی ہے، جو ایک خوش آئند اور بروقت اقدام ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مولانا اشفاق صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو دین کی خدمت، نوجوانوں کی بہترین رہنمائی اور تنظیمی امور کو احسن طریقے سے آگے بڑھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین 🤲

جمعیت نوجوان فورم
ضلع لوئر چترال

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْننہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے محترم دوست و بھائی احسان ...
20/12/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے محترم دوست و بھائی احسان اللہ
(کوارڈینیٹر جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا سیل، لوئر چترال) کے والدِ محترم
ریٹائرڈ استاد افسر خان صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔
جمعیت نوجوان فورم لوئر چترال اس عظیم سانحے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتی ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ ربّ العزّت مرحوم کے درجات بلند فرمائے، اُن کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبرِ جمیل کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین

راٸیس ابراہیم شاہ
سیکرٹری اطلاعات
جمعیت نوجوان فورم لوئر چترال

جمعیت نوجوان فورم لوٸر چترال کے اجلاس
18/12/2025

جمعیت نوجوان فورم لوٸر چترال کے اجلاس

Address

Chitral
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Youth Forum Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share