17/08/2026
🔥⚽ کانٹے دار مقابلہ، سنسنی خیز اختتام!
🏆⚽ آل پاکستان فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ
📍 49/2-L کمپلیکس اسٹیڈیم، اوکاڑہ
🔴 براہِ راست کوریج — اوکاڑا پوائنٹ 🏆
پوپو ایف سی اسلام آباد اور نیو شاہین صابر ایف سی (ٹانک) کے درمیان زبردست اور سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا، جبکہ فیصلہ کن مرحلہ پینلٹی ککس تک جا پہنچا۔
⚡ پینلٹی ککس میں پوپو ایف سی اسلام آباد نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے میچ اپنے نام کر لیا۔
ایک یادگار، دلچسپ اور کانٹے دار مقابلہ جس نے شائقینِ فٹبال کو بھرپور محظوظ کیا! 🔥⚽
⚡ ملک بھر سے بہترین فٹبال ٹیمیں، شاندار مقابلے اور سنسنی خیز لمحات — دیکھتے رہیے OkaraPoint Digital Media Network. کے ساتھ۔