پراپرٹی شاپ

پراپرٹی شاپ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پراپرٹی شاپ, Advertising/Marketing, Okara.

خرید و فروخت، کرایہ، سرمایہ کاری اور پراپرٹی مارکیٹنگ کی قابلِ اعتماد خدمات۔ رہائشی و کمرشل پلاٹس، گھر، دکانیں اور ہاؤسنگ پراجیکٹس کی مکمل رہنمائی۔ جدید ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے آپ کی پراپرٹی کو زیادہ سے زیادہ خریداروں تک پہنچانا ہمارا مقصد ہے۔

12/08/2026

11/08/2026

1 Marla Commercial Building For Sale in Okara

09/08/2026

5 ایکڑ رقبہ برائے فروخت 21 جی ڈی فیصل آباد روڈ اوکاڑہ
قیمت 95 لاکھ فی ایکڑ
#اوکاڑہ

پلاٹ کی مختصر معلوماتپروجیکٹ: حویلی ولاز ٹاؤن، حویلی لکھاروڈ: حویلی ٹھاکرا روڈپلاٹ نمبر: 10رقبہ: 7 مرلہیہ پلاٹ حویلی ولا...
09/08/2026

پلاٹ کی مختصر معلومات

پروجیکٹ: حویلی ولاز ٹاؤن، حویلی لکھا
روڈ: حویلی ٹھاکرا روڈ
پلاٹ نمبر: 10
رقبہ: 7 مرلہ

یہ پلاٹ حویلی ولاز ٹاؤن کے مین گیٹ سے پہلے، باہر حویلی ٹھاکرا روڈ پر واقع ہے۔ پلاٹ فرنٹ پر ہے اور مین گیٹ کے بالکل قریب ہے۔

رابطہ نمبر: 03024433323
#حویلی #لکھا #اوکاڑہ

09/08/2026

2 مرلہ کمرشل و رہائشی بلڈنگ برائے فروخت
3 اسٹوری بلڈنگ
نیچے 2 دوکانیں اور اوپر فیملی اپارٹمنٹ
3 کمرے کچن 2 واشروم
لینٹر اور ماربل فلورنگ
قیمت 75 لاکھ
#اوکاڑہ #بلڈنگ #برائے #فروخت

08/08/2026

1 مرلہ کمرشل بلڈنگ برائے فروخت اوکاڑہ شہر کی آئیڈیل لوکیشن پر
#اوکاڑہ

انویسٹمنٹ کا شاندار موقع 1 مرلہ کمرشل بلڈنگ برائے فروخت 2 چک روڈ نزد گلبرگ سٹی اوکاڑہ ڈیمانڈ 32 لاکھ روپے  #اوکاڑہ  #کمر...
08/08/2026

انویسٹمنٹ کا شاندار موقع
1 مرلہ کمرشل بلڈنگ برائے فروخت
2 چک روڈ نزد گلبرگ سٹی اوکاڑہ
ڈیمانڈ 32 لاکھ روپے
#اوکاڑہ #کمرشل #بلڈنگ


07/08/2026


05/08/2026

بحریہ آرچرڈ رائیونڈ روڈ لاہور میں پراپرٹی کی خرید وفروخت کیلئے رابط کریں
#لاہور

05/08/2026

کمرشل پلازہ برائے فروخت جی ٹی روڈ اوکاڑہ
قیمت 4.50 کروڈ
#اوکاڑہ #کمرشل #پلازہ #برائے #فروخت

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پراپرٹی شاپ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share