Abdul Razzaq Bhatti

Abdul Razzaq Bhatti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Razzaq Bhatti, Media Agency, Hujra Shah Muqeem, Okara.

Welcome to Abdul Razzaq Bhatti – Islamic Pictures & Videos, a dedicated platform to share the beauty, wisdom, and peace of Islam through inspiring visuals and meaningful videos.

بسا ہے دل میں کچھ اس طرح شہرِ مدینہ ابکہ دنیا کی کسی رونق میں دل لگتا نہیں میرا
08/06/2026

بسا ہے دل میں کچھ اس طرح شہرِ مدینہ اب
کہ دنیا کی کسی رونق میں دل لگتا نہیں میرا

مدینہ منورہ وہ شہر ہے جہاں دلوں کو سکون، روح کو راحت اور آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے۔
08/06/2026

مدینہ منورہ وہ شہر ہے جہاں دلوں کو سکون، روح کو راحت اور آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے۔

الٰہی! کچھ نہیں چاہیے، بس اتنی آرزو ہے میریسبز گنبد کے سائے میں نکل جائے یہ جان میری
08/06/2026

الٰہی! کچھ نہیں چاہیے، بس اتنی آرزو ہے میری
سبز گنبد کے سائے میں نکل جائے یہ جان میری

بسا کر دل میں آقاﷺ کی یادوں کا اک جہاںہم جی رہے ہیں دنیا میں مدینے کے نام پر۔
08/06/2026

بسا کر دل میں آقاﷺ کی یادوں کا اک جہاں
ہم جی رہے ہیں دنیا میں مدینے کے نام پر۔

08/06/2026

Inspiring speech,

میری زندگی کا بس یہی اک حسین خواب ہومیری صبحِ مدینہ ہو، میری شامِ مدینہ ہو۔صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم...
08/06/2026

میری زندگی کا بس یہی اک حسین خواب ہو
میری صبحِ مدینہ ہو، میری شامِ مدینہ ہو۔

صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم

دل تڑپتا ہے، جان نکلتی ہےجب مدینے کی بات چلتی ہے۔صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم
08/06/2026

دل تڑپتا ہے، جان نکلتی ہے
جب مدینے کی بات چلتی ہے۔

صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم

تمنا ہے کہ آخری وقت ہو اور سامنے سبز گنبد ہوزبان پر نامِ احمدﷺ ہو، دل میں یادِ محمدﷺ ہو۔صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ واصحا...
08/06/2026

تمنا ہے کہ آخری وقت ہو اور سامنے سبز گنبد ہو
زبان پر نامِ احمدﷺ ہو، دل میں یادِ محمدﷺ ہو۔

صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم

سبز گنبد کا وہ منظر، وہ حسین یادیںدل تڑپتا ہے تو یاد آتا ہے شہرِ مدینہصلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم     ...
08/06/2026

سبز گنبد کا وہ منظر، وہ حسین یادیں
دل تڑپتا ہے تو یاد آتا ہے شہرِ مدینہ

صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم

یا اللہ! اس سے پہلے کہ میری آنکھوں کی بینائی مدہم ہو، مجھے سبز گنبد کا وہ دلنشین منظر دوبارہ دکھا دے
08/06/2026

یا اللہ! اس سے پہلے کہ میری آنکھوں کی بینائی مدہم ہو، مجھے سبز گنبد کا وہ دلنشین منظر دوبارہ دکھا دے

Address

Hujra Shah Muqeem
Okara
56170

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Razzaq Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category