Digital rasool pur

Digital rasool pur Digital Rasool pur
A credible digital platform for news, analysis, and responsible journalism.

— Digital Rasool pur

19/01/2026

بصیرپور میں لکی رانی سرکس کے شاندار پروگرام 💕

17/01/2026

غزل ۔۔ آ بھی جا رت بدل جاۓ گی

میاں غلام رسول وٹو نے علاقہ میں محبت کی ایک مثال قائم کر دی دو خاندانوں میں صلح کروا کر تمام معاملات خوش اصلوبی سے حل کر...
24/12/2025

میاں غلام رسول وٹو نے علاقہ میں محبت کی ایک مثال قائم کر دی
دو خاندانوں میں صلح کروا کر تمام معاملات خوش اصلوبی سے حل کروا دیئے گئے ۔
فیض احمد کھرل اور محمد ایوب وٹو کے درمیان جو بھی اختلافات تھے ختم کروا کر اللہ کی رضا سے صلح کروا دی گئی

🌟 اہم اعلان — عوامی پریس کلب رسول پور پوڈکاسٹ کا آغاز 🎙️عوامی پریس کلب رسول پور کے زیرِ اہتمام بہت جلد ایک نیا اور منفرد...
10/11/2025

🌟 اہم اعلان — عوامی پریس کلب رسول پور پوڈکاسٹ کا آغاز 🎙️

عوامی پریس کلب رسول پور کے زیرِ اہتمام بہت جلد ایک نیا اور منفرد پوڈکاسٹ شروع کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد عوامی سوچ، ثقافت، اور مثبت مکالمے کو فروغ دینا ہے۔

یہ پوڈکاسٹ مختلف موضوعات اور مجموعات پر مشتمل ہوگا، جہاں زندگی، معاشرت، اور عوامی مسائل پر کھل کر گفتگو کی جائے گی۔

فی الحال اس نئے اور بامقصد سفر کا آغاز محمد رحیم یار قادری کر رہے ہیں، جو مختلف شخصیات کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے۔

📢 پروگرام کی تشکیل مکمل ہوتے ہی عنوان اور پہلی قسط کے بارے میں آپ سب کو آگاہ کر دیا جائے گا۔

دعاؤں اور تعاون کی درخواست کے ساتھ —
“بات عوام کی، سوچ رسول پور کی!” 💬

🌸 حدیث رسول ﷺ 🌸رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"مہاجر فقراء قیامت کے دن مال داروں سے چالیس سال پہلے جنت میں داخل ہوں گے۔"(رواہ مسل...
02/10/2025

🌸 حدیث رسول ﷺ 🌸

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"مہاجر فقراء قیامت کے دن مال داروں سے چالیس سال پہلے جنت میں داخل ہوں گے۔"
(رواہ مسلم)

یہ حدیث ہمیں اس بات کا درس دیتی ہے کہ دنیاوی مال و دولت سب کچھ نہیں، بلکہ اصل کامیابی ایمان، صبر اور اللہ کی رضا میں ہے۔ جو فقر و فاقہ کے باوجود دین پر ثابت قدم رہتے ہیں، ان کے لیے جنت میں بلند مقام ہے۔ ✨

📅 08 ربیع الثانی 1447ھ
🗓️ بروز جمعرات، 02 اکتوبر 2025

02/10/2025

یہ صاحب رات میں اپنی گرل فرینڈ سے ملنے گئے تھے کسی گاؤں میں
گاؤں والوں نے پکڑ لیا اور نکاح پڑھوا دیا گھر واپسی دلہن کے ساتھ ہوئی.!!!

01/10/2025

🌸 انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے 🌸
گاؤں پرمانند کے ایک نہایت ہی غریب مستحق بھائی کے لیے ہ اہلِ دیہہ اور دوستوں نے تعاون کر کے ان کے لیے دو کمرے تعمیر کر دیے تھے
ابھی ان کمروں کی چھت، دروازے اور چار دیواری باقی ہے۔ 🙏
لہٰذا تمام مخیر حضرات اور دوستوں سے گزارش ہے کہ اس کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ یہ موقع ہے کہ ہم سب مل کر ایک مستحق خاندان کے سر پر اپنے ہاتھ رکھیں اور انہیں ایک محفوظ چھت فراہم کریں۔
یہ اپیل بالکل شفاف ہے اور کسی بھی طرح کا کوئی فراڈ نہیں۔
نیچے نمبر درج ہے، براہِ راست رابطہ کر کے آپ تعاون کر سکتے ہیں۔
💚 آپ کا تھوڑا سا تعاون ایک خاندان کی زندگی بدل سکتا ہے۔
کیمرا مین ۔۔ اعجاز انجم
خصوصی تعاون۔۔۔۔۔جنرل سیکرٹری احمد حسن پریمی
اینکر پرسن۔۔۔ محمد رحیم یار قادری
پلیٹ فارم۔۔۔۔عوامی پریس کلب رسول پور

01/10/2025

I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

30/09/2025

ابا جی کیاانٹری !!!!!

30/09/2025

استغفر اللہ استغفراللہ استغفراللہ
مسجد کا امام رنگ ہاتھوں گرفتار

30/09/2025

🎤 Exclusive Interview with Singer Ali Owais – 44 News HD

An important occasion took place when the renowned singer Ali Owais gave an exclusive interview.
In this interview, Ali Owais openly shared about his musical journey and artistic career, while also offering valuable insights and advice for the youth.

His words reflected sincerity and passion, serving as true inspiration for the younger generation.

📺 Stay connected with 44 News HD for more exclusive content and inspiring stories.

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital rasool pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share