꧁•⊹٭Hussain٭⊹•꧂

꧁•⊹٭Hussain٭⊹•꧂ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ꧁•⊹٭Hussain٭⊹•꧂, Advertising/Marketing, Basirpur.

06/10/2025
بہادر غیرت مند قوم 😂😂😂😂
02/10/2025

بہادر غیرت مند قوم 😂😂😂😂

پچھلے بیس پچیس سال میں ایک نسل جوان ہو گئی، لیکن ریاست دن بدن غداروں کی تعداد میں اضافہ ہی کرتی جا رہی ہے۔ جو بھی اختلاف...
25/09/2025

پچھلے بیس پچیس سال میں ایک نسل جوان ہو گئی، لیکن ریاست دن بدن غداروں کی تعداد میں اضافہ ہی کرتی جا رہی ہے۔ جو بھی اختلاف کرے یا اپنا حق مانگے، وہ غدار قرار پاتا ہے۔ یہ معاملہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے آگے بڑھتا ہوا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان تک پہنچ چکا ہے۔ حامد میر

پاکستانیوں ہور کوئی ساڈے لائق خدمت
20/09/2025

پاکستانیوں
ہور کوئی ساڈے لائق خدمت

17/09/2025

’’رضی دادا نے نامناسب الفاظ بولے تو معذرت کر لی، اس کے بعد کمیٹی میں بلا کر ایک بزرگ شخص کی جس طرح تضحیک کی گئی اس سے دکھ ہوا، آج تک یوٹیوب پر اتنا کچھ کہا گیا مگر کسی کے خلاف کچھ نہ ہوا، سارا قہر رضی دادا پر توڑنا ہے؟ معاملے کو ختم ہونا چاہیے‘‘
سینئر صحافی وسیم عباسی کا رضی دادا کی معافی مسترد کیئے جانے پر رد عمل

یہ ایک ہزار گرام لوہے کا ایک بسکٹ ہے اس کی خام قیمت تقریباً 65 روپے ہے۔ اگر آپ اس سے گھوڑے کے نعل بنائیں گے تو یہ بڑھ کر...
15/09/2025

یہ ایک ہزار گرام لوہے کا ایک بسکٹ ہے اس کی خام قیمت تقریباً 65 روپے ہے۔ اگر آپ اس سے گھوڑے کے نعل بنائیں گے تو یہ بڑھ کر تقریباً پانچ سو کا ہو جائے گا ۔ اگر آپ اس سے سلائی کی سوئیاں بنائیں گے تو اس کی قیمت تقریباً چالیس ہزار روپے ہو جائے گی ۔ اگر آپ اس سے گھڑی کے سپرنگ اور گیئر بنائیں گے تو اس کی قیمت تقریباً چالیس لاکھ روپے تک ہو جائے گی اور اگر آپ اس سے لتھوگرافی میں استعمال ہونے والے پریسیژن لیزر پارٹس بنائیں گے تو اس کی قیمت تقریباً ایک کروڑ تک جا پہنچے گی ۔
آپ کی اصل ویلیو وہ نہیں جو آپ کو وراثت میں ملی ہے بلکہ وہ ہے جو آپ خود کو بہترین انداز میں ڈھال کر بناتے ہیں۔

15/09/2025

عمران خان کے تمام سوشل میڈیا ہینڈلز کو بند کیا جائے اور ان تمام ایکس اکاؤنٹس کو بین کیا جائے جو پاکستان مخالف پراپیگنڈا کرتے ہیں۔ اظہر جاوید

45 سال سے پاکستان میں زندگی گزارنے والے افغان شہری کا واپسی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے جذباتی پیغام ’’پاکستان نے ہمیں پالا پ...
10/09/2025

45 سال سے پاکستان میں زندگی گزارنے والے افغان شہری کا واپسی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے جذباتی پیغام
’’پاکستان نے ہمیں پالا پوسا، پاکستان آئے تو بے سرو سامان تھے اب واپس جارہے ہیں تو سامان کا پورا ٹرک ہے،اللہ پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، اس نے ہمیں عزت دی ، ہم عزت کے ساتھ جارہے ہیں،یہاں رزق ختم ہو گیا، رخصت کا وقت ہے‘‘
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

05/09/2025

🔥 انتظامیہ کی کھلی نااہلی – عوام ذلیل، پانی گھروں کے اندر! 🔥
یہ کیسی انتظامیہ ہے جسے عوام کی ذرا سی فکر بھی نہیں؟
ڈسپوزل بند ہے، پانی بیک پریشر مار رہا ہے، گلیاں اور گھروں کے اندر گندا پانی بھر گیا ہے۔

پہلے کہا گیا بارش کی وجہ سے پانی کھڑا ہے۔
لیکن اب 5 دن گزر گئے، بارش رُکے ہوئے ہے، پھر بھی پانی کا مسئلہ حل نہ ہوسکا۔

یہ صرف نااہلی نہیں، یہ عوام دشمنی ہے۔
جب شہری گندے پانی میں ڈوبے رہیں، بیماریاں پھیلیں اور زندگی اجیرن ہو جائے، تو یہ کسی بھی ذمے دار انتظامیہ کا رویہ نہیں بلکہ عوام سے دشمنی کا ثبوت ہے۔

🚫 کیا عوام انسان نہیں؟
❌ آخر کب تک عوام ذلیل و خوار ہوتے رہیں گے؟
❌ کیا اس شہر کے لوگ لاوارث ہیں؟
❌ کیا عوام کی زندگیاں اتنی سستی ہیں کہ 5 دن بعد بھی کوئی قدم نہ اُٹھایا جائے؟

📢 ہم واضح طور پر کہتے ہیں کہ:
👉 یہ انتظامیہ ناکام ہے،
👉 عوام کی تکالیف ان کے ایجنڈے میں شامل ہی نہیں۔

یہ صرف سیوریج کا مسئلہ نہیں — یہ انتظامیہ کی بےحسی اور عوام سے دشمنی کا کھلا ثبوت ہے

✊ یہ نااہلی ناقابلِ برداشت ہے۔ اب عوام مزید خاموش نہیں رہیں گے۔

کامیاب وہی ہوتا ہے جو غلطیوں سے ڈرتا نہیں، سیکھتا ہے۔ جو روز تھوڑا تھوڑا بہتر بننے کی کوشش کرتا ہے خاموشی سے، مستقل مزاج...
04/09/2025

کامیاب وہی ہوتا ہے جو غلطیوں سے ڈرتا نہیں، سیکھتا ہے۔ جو روز تھوڑا تھوڑا بہتر بننے کی کوشش کرتا ہے
خاموشی سے، مستقل مزاجی سے…! 🌱

Address

Basirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ꧁•⊹٭Hussain٭⊹•꧂ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share