TODAY OKARA

TODAY OKARA The LARGEST NEWS NETWORK OF OKARA. EVERY THING IS ON ONE PLACE.

21/05/2026

روات میں آسمانی بجلی گرنے سے دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے

20/05/2026

اوکاڑہ۔ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کے لئے پری فلڈ موک ایکسر سائز کا انعقاد

Rehman organic Masalay
19/05/2026

Rehman organic Masalay

اوکاڑہ۔عید الالضحیٰ کے موقع پر ضلع کی تینوں تحصیلوں میں 7 روز کے لئے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا
19/05/2026

اوکاڑہ۔عید الالضحیٰ کے موقع پر ضلع کی تینوں تحصیلوں میں 7 روز کے لئے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا

17/05/2026

پاکستان میں ذُوالحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ انشاءاللّٰہ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی

رینالہ خورد/ پولیس مقابلہ رینالہ خورد: تھانہ سٹی رینالہ خورد کی حدود ماڈل ٹاؤن پل کے قریب پولیس مقابلہ رینالہ خورد: تین ...
16/05/2026

رینالہ خورد/ پولیس مقابلہ

رینالہ خورد: تھانہ سٹی رینالہ خورد کی حدود ماڈل ٹاؤن پل کے قریب پولیس مقابلہ

رینالہ خورد: تین موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکو ماڈل ٹاؤن پل کے قریب واردات کر رہے تھے

رینالہ خورد: گشت پر مامور ایس ایچ او سٹی عاطف نواز اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے

رینالہ خورد: ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی کو آتا دیکھ کر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی

رینالہ خورد: پولیس پارٹی نے حفاظتی خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی،

رینالہ خورد: ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی اندھا دھند فائرنگ سے ہلاک ہو گیا، جبکہ دو ڈاکو فرار ہوگئے

رینالہ خورد: تھانہ سٹی پولیس سمیت سرکل پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

رینالہ خورد: فرار ڈاکوؤں کی تلاش کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں، پولیس ذرائع

16/05/2026
16/05/2026

شنواری والوں نے لکھ رکھا 20 کلو سالم بکرا سجی صرف 35 ہزار میں۔۔
میں کہا 40 ہزار لے لو زندہ بکرا دے دو نہیں مان رہے 🤷‍♂️

16/05/2026

منشیات فروش انمول عرف پنکی کا عدالت پیشی کے موقع پر ہنگامہ۔
مجھ سے جھوٹا بیان دلوایا جا رہا ہے کہ آپ بنی گالہ بھی سپلائی کرتی رہی ہیں
عدالت نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے قانونی کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔

Address

Okara
56000

Telephone

+923338458888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TODAY OKARA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share