PRESS har khabr

PRESS har khabr 91 Newspaper pakistan

21/10/2021
Well-done عمران ٹیپو صاحب sho  حجرہ شاہ مقیم تھانہحجرہ شاہ مقیم  گزشتہ رات  پولیس کے فحاشی و جسم فروشی کے اڈوں پر چھاپے۔...
21/10/2021

Well-done عمران ٹیپو صاحب sho حجرہ شاہ مقیم تھانہ
حجرہ شاہ مقیم
گزشتہ رات پولیس کے فحاشی و جسم فروشی کے اڈوں پر چھاپے۔
زنا حرام کاری کرنے والی 6 تتلیاں اور 4 مرد گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات حجرہ پولیس نے رانا عمران ٹیپو SHO حجرہ کی سربراہی میں اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف فحاشی و جسم فروشی کے اڈوں پر چھاپے مارتے ہوئے فحاشی کے اڈوں چلانے والی نائیکہ سمیت 6 تتلیوں کو بوس کنار و زناء حرام کاری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا جن میں ریکارڈ یافتہ رانی بی بی سکنہ حجرہ، سکینہ بی بی سکنہ چوک حجرہ ، شہناز بی بی سکنہ چوک حجرہ ، عظمی بی بی نزد بوائز ہائی سکول چوک حجرہ ، میناں بی بی سکنہ نئی آبادی راجووال، شبنم بی بی سکنہ دیپالپور اور 4 مردوں جن میں نیامت علی سکنہ راجووال ، افراہیم سکنہ چوک حجرہ سابقہ رضا کار تھانہ حجرہ شاہ مقیم ، مصطفی قوم قصاب سکنہ چوک حجرہ ، لیاقت ڈولہ سکنہ ڈولہ مستقیم کو موقع پر گرفتار کرکے مقدمہ نمبری 1351/21 جرم 371A/371B درج رجسٹرڈ کر لیا گیا ہے بدنام زمانہ جسم فروشی کا دھندہ کرنے والی گرفتار خواتین نے شہر میں فحاشی کے اڈے کھول رکھے ہیں جس سے ہماری نوجوان نسل زنا حرام کاری کرنے کے لیے ان اڈوں کا رخ کرتی ہے اور اپنے آپ کو برباد کر رہے ہیں اور مختلف قسم کی بڑی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں حجرہ پولیس کو ان اڈے پر ریڈ کرکے فحاشی و جسم فروشی کا دھندہ کرنے والی خواتین کو گرفتار کرنے پر سول سوسائٹی حجرہ و دیگر سیاسی و سماجی جماعتوں نے خراج تحسین پیش کیا ہے۔
چوھدری علی وقاص
خصوصی نمائندہ 91نیوز

02/10/2021
😭 افسوسناک خبر😭*پی ٹی آئی کا نیا کارنامہ سامنے آگیا
14/09/2021

😭 افسوسناک خبر😭

*پی ٹی آئی کا نیا کارنامہ سامنے آگیا

والدین کی سہولت کے پیش نظر محکمہ بلدیات کا بڑا فیصلہ! سول رجسٹریشن فیسوں میں واضح کمی اور اور لیٹ اندراج کی مدت بڑھا دی ...
11/09/2021

والدین کی سہولت کے پیش نظر محکمہ بلدیات کا بڑا فیصلہ!

سول رجسٹریشن فیسوں میں واضح کمی اور اور لیٹ اندراج کی مدت بڑھا دی گئی ہے۔

تازۂ ترین زیشان بشیر ڈوگر سب انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ حجرہ شاہ مقیم تعینات____
05/09/2021

تازۂ ترین
زیشان بشیر ڈوگر سب انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ حجرہ شاہ مقیم تعینات____

کروڑ لعل عیسن ۔تھانہ کروڑ پولیس کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے متحرک. ایس ایچ او کروڑ ندیم حیدر نے دوکانیں بن...
05/09/2021

کروڑ لعل عیسن ۔تھانہ کروڑ پولیس کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے متحرک. ایس ایچ او کروڑ ندیم حیدر نے دوکانیں بند کروادیں اور بغیر ماسک گھومنے والے افراد، کو وارننگ دی جبکہ چند دوکانداران کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کے ہمراہ کاروائ عمل میں لائ جارہی ھے ۔ایس ایچ او تھانہ کروڑ کا کہنا ھے کہ شہری کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں بصورت دیگر خلاف ورزی کرنے پر قانونی کاروائی عمل میں لائ جائے گی ۔

*مظفرگڑھ۔ جینڈر کرائم کی تفتیش کرنیوالی پنجاب پولیس کی لیڈی سب انسپکٹر خود بھی جینڈر کرائم کا نشانہ بن گئیں، تھانہ صدر م...
05/09/2021

*مظفرگڑھ۔ جینڈر کرائم کی تفتیش کرنیوالی پنجاب پولیس کی لیڈی سب انسپکٹر خود بھی جینڈر کرائم کا نشانہ بن گئیں، تھانہ صدر میں جینڈر کرائم کیس کی تفتیش کے لیے آنے والی لیڈی سب انسپکٹر کو مبینہ طور پر اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے زیادتی کرنے کی کوشش اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا، خاتون پولیس آفیسر کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کرکے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا

04/09/2021

پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) نے (صرف) ایجوکیشن میل اور فی میںل کا کل بروز اتوار ہونے والا پیپر منسوخ کر دیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایجوکیشن میل اور فی میںل کا کل بروز اتوار ہونے والا پیپر منسوخ کرنے کا فیصلہ حکومت کی جانب سے انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ سروس کی معطلی کی بناء پر کیا گیا ہے، پنجاب پبلک سروس کمیشن نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کرے گا جبکہ امتحان کی نئی تاریخ سے امیدواروں کو بذریعہ ایس ایم ایس مطلع کر دیا جائے گا۔

04/09/2021

حافظ آباد سیشن کورٹ کے اندر جج کی موجودگی میں فائرنگ کا واقع 3 افراد پولیس کی حراست میں جانبحق 2 زخمی نیوز علی امین

Address

Hujra Shah Muqeem Nazdeek Punjab Bank
Okara
56170

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PRESS har khabr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PRESS har khabr:

Share