Well saying

Well saying "Words have power! Well Sayings brings you timeless wisdom, inspiring quotes, and thoughtful

21/03/2025

21/03/2025

16/03/2025

🔷 *السَّلآمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہ وبَرَكآتُه* 🔷
باب: *سورۃ الکہف کی فضیلت-*
*خصوصی درخواست: آپ نبی کریم ﷺ پر زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھا کریں۔*
*حدیث شریف:*
حضرت عبداللّٰہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
*قیامت کے دن مجھ سے لوگوں میں سب سے زیادہ قریب وہ ہوگا جو مجھ پر سب سے زیادہ صلاۃ (درود) بھیجے گا-‘‘*
*Jamia Tirmizi # 484*
*حدیث شریف:*
قیس بن عباد سے منقول ہے ابوسعید خدری نے ؓ کہا :
*’’جو شخص جمعہ کی رات کو سورہ کہف پڑھے گا اس کے لئے بیت العتیق تک روشنی ہو گی ۔‘‘*
فوائد: *قیامت کو اندھیرے راستوں پر روشنی کی ضرورت ہوگی تو مومنین اپنے اعمال کی روشنی میں ان ظلمتوں کو عبور کریں گے چنانچہ وہاں روشنی کے حصول کے لیے ضروری ہے کہ ہم جمعہ کے دن سورۃ الکہف کا اہتمام کریں-*
🛑 *Sunan Darmi # 3450* 🌟
🛑 *Jild # 2* 🌟

15/03/2025

🔷 *السَّلآمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہ وبَرَكآتُه*🔷
*کتاب: اعتکاف کے مسائل کا بیان۔*
*باب: رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرنا او ر اعتکاف ہر ایک مسجد میں درست ہے-*
*حدیث شریف:*
نبی کریم ﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے:
*’’ کہ نبی ﷺ رمضان کے آخری عشرے میں پابندی سے اعتکاف کرتے تھے یہاں تک کہ آپﷺ اللّٰہ تعالیٰ کو پیارے ہو گئے۔ پھر آپ ﷺ کے بعد آپ ﷺ کی ازواج مطہرات رضوان اللّٰہ عنھن اجمعین اعتکاف کرتی رہیں۔‘‘*
🛑 *Sahih Al Bukhari # 2026* 🌟
🛑 *Jild # 3* 🌟

اپنے اندر کے بچے کو کبھی بھی مرنے نہ دیں ورنہ آپ وقت سے پہلے بوڑھے ہو جائیں گے🖤
09/02/2025

اپنے اندر کے بچے کو کبھی بھی مرنے نہ دیں ورنہ آپ وقت سے پہلے بوڑھے ہو جائیں گے🖤

09/02/2025

09/02/2025

جو نصیب میں ہے وہ مل کر رہے گا، تاہم محنت اور دعا راستے کی رکاوٹوں کو دور کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔💪🏽💫🌟

09/02/2025

سکون ہمیشہ وہاں ملتا ہے جہاں دل صاف، نیت اچھی اور عمل سچا ہو۔ 💖🌟🎉

"Words have power! Well Sayings brings you timeless wisdom, inspiring quotes, and thoughtful

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Well saying posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share