zisha ch

zisha ch 📲 Social Media Marketer (Learning Phase)
Helping your business grow online 🌱
✨ Affordable Marketing | Branding | Growth
📩 DM for services & collaborations

07/09/2025

🚀 آج کل میری پوری focus سوشل میڈیا مارکیٹنگ پر ہے۔
کبھی کبھی لگتا ہے کہ یہ صرف ایک skill نہیں بلکہ ایک game ہے — جس میں جیتنے کے لیے strategy، patience اور creativity سب کچھ چاہیے۔

میں اپنی journey میں ہر روز کچھ نیا سیکھ رہی ہوں:
🔹 کبھی content viral ہو جاتا ہے
🔹 کبھی ریچ zero لگتی ہے
🔹 اور کبھی صرف ایک idea پورے دن کی محنت سے زیادہ فائدہ دے دیتا ہے۔

💭 مجھے ایک سوال ہمیشہ confuse کرتا ہے:
کیا سوشل میڈیا پر کامیابی luck سے آتی ہے یا محنت اور strategy سے؟

آپ سب کے خیال میں اصل game changer کیا ہے؟ 👇
میں چاہوں گی آپ سب اپنی رائے ضرور دیں تاکہ ہم سب کو سیکھنے کا موقع ملے۔ ❤️

میں جب بھی کوئی کام شروع کرتی ہوں تو یہی سوچ آتی رہتی ہوں میں نہیں کر سکتی ۔پتہ نہیں ایسا کیوں ہوتا ہے کینوا پہ لوگوں او...
22/08/2025

میں جب بھی کوئی کام شروع کرتی ہوں
تو یہی سوچ آتی رہتی ہوں میں نہیں کر سکتی ۔
پتہ نہیں ایسا کیوں ہوتا ہے کینوا پہ لوگوں اور بینر بنیا یا ہے
مجھے صرف دوسروں کی بنی ہوئی چیزیں اچھی لگتی ہیں
اور مجھےایسا لگتا ہے جیسے میں ایسا کچھ نہیں بنا سکتی
خیر ہمت کر کے کینوا پہ پریکٹس شروع کی ہے

"یہ صرف ایک لوگو نہیں... یہ میری سوچ کی پہچان ہے۔"

کافی دنوں سے دل میں تھا کہ اپنی پہچان کے لیے کچھ نیا، کچھ اپنا بناؤں۔
آج وہ لمحہ آ گیا جب میں نے Canva پر اپنے لیے پہلا لوگو اور بینر ڈیزائن کیا۔

نہ کوئی ڈیزائنر ہوں، نہ گرافکس کی ماہر...
بس دل میں جذبہ تھا کہ سیکھوں، کچھ خود سے کروں۔
ٹیمپلیٹ سے یہ بنایا ہے

پہلا قدم ہے... لیکن ہر بڑا سفر پہلے قدم سے ہی شروع ہوتا ہے، ہے نا؟

اب آپ کی باری ہے۔
یہ میرا پہلا لوگو ہے،
اور میں چاہتی ہوں کہ آپ اسے دیکھیں اور کھل کر بتائیں:

📌 کیا اچھا لگا؟
📌 کیا بدلا جا سکتا ہے؟
📌 کون سا رنگ یا اسٹائل بہتر ہو سکتا ہے؟
📌 کیا اس میں وہ “impact” آ رہا ہے جو ایک پہچان میں ہونا چاہیے؟
اور کہاں سے کینوا بہتر سیکھ سکتی ہوں
تا کہ خود سے خود کریٹ کروں

آپ کی رائے میرے لیے رہنمائی ہے۔
جو آج سیکھا ہے، کل اسے بہتر بھی بناؤں گی — آپ کے فیڈبیک سے۔

دل سے شکر گزار ہوں ان سب کا جو میرے ساتھ ہیں،
جو مجھے motivate کرتے ہیں، inspire کرتے ہیں۔

یہ تو بس شروعات ہے... اصل کہانی ابھی باقی ہے۔

❤️

📱 سوشل میڈیا کی ایک کہانی 📱دو دوست تھے 👬ایک نے سوشل میڈیا کو صرف time pass سمجھا۔ وہ روز صرف scroll کرتا، memes دیکھتا ا...
17/08/2025

📱 سوشل میڈیا کی ایک کہانی 📱

دو دوست تھے 👬
ایک نے سوشل میڈیا کو صرف time pass سمجھا۔ وہ روز صرف scroll کرتا، memes دیکھتا اور اگلے دن بھول جاتا۔

دوسرے نے سوچا:
"اگر میں روز 10 منٹ بھی اپنی skill، اپنا کام یا اپنی journey یہاں شیئر کرتا رہوں تو شاید لوگ مجھے پہچاننے لگیں۔"
شروع میں کسی نے زیادہ توجہ نہیں دی۔ لیکن وہ لگا رہا۔ consistency سے پوسٹ کرتا رہا۔

کچھ مہینوں بعد…
✨ لوگ اس سے سیکھنے لگے
✨ برانڈز نے اسے نوٹس کیا
✨ اور وہ اپنی audience build کر کے بزنس شروع کرنے میں کامیاب ہوگیا۔

---

💡 سبق: سوشل میڈیا صرف time waste کرنے کی جگہ نہیں، یہ آپ کی life-changing opportunity بھی بن سکتا ہے۔ بس فرق ہے "Scroll کرنے" اور "Create کرنے" میں۔

👉 آپ کس کیٹگری میں آتے ہیں؟
1️⃣ صرف Scroll کرنے والے؟
2️⃣ یا کچھ Create کرنے والے؟

---

🔖 ہیش ٹیگز

zisha ch

🔥 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا فارمولا؟ 🔥اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ "زیادہ پوسٹ کرو = زیادہ ریچ" 🚫لیکن اصل سچ یہ ہے 👇✅ Creati...
16/08/2025

🔥 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا فارمولا؟ 🔥

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ "زیادہ پوسٹ کرو = زیادہ ریچ" 🚫
لیکن اصل سچ یہ ہے 👇

✅ Creative Idea > Quantity
✅ Audience Connection > Followers Count
✅ Consistency > Random Efforts

سوشل میڈیا مارکیٹنگ صرف پوسٹ ڈالنے کا نام نہیں، یہ ایک گیم ہے strategy، psychology اور creativity کی! 🎯

اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی پوسٹس کو ignore نہ کریں تو:
1️⃣ ایسا کانٹینٹ بنائیں جو مشکل بات کو آسان کرے۔
2️⃣ اپنی پوسٹ میں سوال یا ہک لازمی ڈالیں تاکہ لوگ رکیں۔
3️⃣ صرف پروڈکٹ نہ بیچیں، کہانی سنائیں۔

🚀 یاد رکھیں: "ریچ اُس وقت بڑھتی ہے جب لوگ آپ کو پڑھنے کے بجائے یاد رکھنا شروع کر دیں!"

👉 اب بتائیں:
آپ کے حساب سے، سوشل میڈیا پر سب سے پاورفل ہتھیار کیا ہے؟
📌 Video Content
📌 Storytelling
📌 یا Paid Ads
اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے گا
اور مجھے فالو بھی کر لیں
with zisha ch

کیا آپ بھی یہی سمجھتے ہیں کہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا مطلب صرف پوسٹ لگانا ہوتا ہے ؟اگر ایسا سمجھتے ہیں تو آپ غلط ہیں 🌟 میر...
14/08/2025

کیا آپ بھی یہی سمجھتے ہیں کہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا مطلب صرف پوسٹ لگانا ہوتا ہے ؟
اگر ایسا سمجھتے ہیں تو آپ غلط ہیں

🌟 میری سوشل میڈیا مارکیٹنگ جرنی – ایک سفر سیکھنے کا، ہار جیت کا اور کامیابی کی تلاش کا سفر کچھ ایسا تھا 🌟

کچھ مہینے پہلے جب میں نے سوشل میڈیا مارکیٹنگ میں قدم رکھا، تو میرا خیال تھا کہ یہ بس خوبصورت تصویریں اور ایک اچھی سی کیپشن ڈالنے کا نام ہے۔
لیکن حقیقت یہ تھی کہ یہ ایک پوری دنیا ہے — جہاں ہر پوسٹ ایک پلان کے تحت بنتی ہے، ہر رنگ، ہر لفظ اور ہر ٹائمنگ کا مطلب ہوتا ہے۔ 🎯

شروع میں میں نے بے شمار غلطیاں کیں…
📌 کبھی ایسی پوسٹ ڈال دی جس پر ایک بھی لائک نہیں آیا
📌 کبھی کیپشن اتنا لمبا کہ لوگ آدھے میں ہی پڑھنا چھوڑ دیں
📌 کبھی ہیش ٹیگس لگا دیے، مگر وہ ریچ ہی نہ لے کر آئے

لیکن یہی تو اصل سیکھنے کا مزہ ہے ❤️
میں نے ہار نہیں مانی۔
میں نے ریسرچ کی، ٹرینڈز دیکھے، دوسروں کے کام سے سیکھا

آہستہ آہستہ میں نے یہ سمجھا:
✅ سوشل میڈیا صرف سیل کرنے کا پلیٹ فارم نہیں ہے
✅ یہ رابطہ بنانے اور کہانی سنانے کا سب سے طاقتور ذریعہ ہے

آج بھی میں لرننگ اسٹیج پر ہوں، روز نئے تجربے کر رہی ہوں۔ کبھی کامیابی ملتی ہے، کبھی نہیں۔ لیکن ایک بات یقینی ہے — میں کل سے بہتر ہوں۔

✨ اب آپ سے سوال:
آپ کے خیال میں سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟
کیا یہ کنٹینٹ آئیڈیاز ڈھونڈنا ہے، یا آڈینس کو انگیج کرنا؟
👇 اپنے جواب کمنٹس میں دیں، تاکہ میں بھی آپ کے تجربات سے سیکھ سکوں اور شاید اگلی پوسٹ میں آپ کا نام بھی ذکر کروں۔۔اور میرے پیج کو فالو کریں
# Grow with@ zisha ch


with zisha ch

13/08/2025

---

📚 میرا سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا سیکھنے کا سفر 🚀

میں ابھی سوشل میڈیا مارکیٹنگ میں ایکسپرٹ نہیں ہوں…
لیکن ہاں! میں سیکھنے کے سفر پر ہوں ✨

ہر دن کچھ نیا سیکھ رہی ہوں —
✅ کونسا مواد لوگوں کو زیادہ پسند آتا ہے
✅ پوسٹ کرنے کا بہترین وقت کیا ہوتا ہے
✅ اور کیسے آن لائن برانڈ کی پہچان بنائی جاتی ہے

یہ سب آسان نہیں، لیکن بہت دلچسپ ہے!
کبھی کبھی کامیابی ملتی ہے، کبھی غلطی سے سبق… لیکن یہی تو سیکھنے کا مزہ ہے۔ 💡

اگر آپ بھی سوشل میڈیا کے بارے میں سیکھ رہے ہیں یا سیکھنا چاہتے ہیں، تو آئیے اس سفر میں ساتھ چلتے ہیں!
👇 کمنٹ میں بتائیں: آپ کس سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے شروع کرنا چاہتے ہیں؟

🚀 سوشل میڈیا پر بزنس بڑھانے کا خفیہ فارمولا 🚀زیادہ تر بزنس پیجز ایک ہی بڑی غلطی کرتے ہیں:وہ صرف بیچنے پر فوکس کرتے ہیں… ...
09/08/2025

🚀 سوشل میڈیا پر بزنس بڑھانے کا خفیہ فارمولا 🚀

زیادہ تر بزنس پیجز ایک ہی بڑی غلطی کرتے ہیں:
وہ صرف بیچنے پر فوکس کرتے ہیں… اور بھول جاتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر لوگ connection اور value ڈھونڈتے ہیں۔

💡 اگر آپ سوشل میڈیا سے اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں تو یہ 5 چیزیں آج سے اپنائیں:

1️⃣ 80/20 Rule — 80% ویلیو، 20% سیل!
(یعنی زیادہ تر پوسٹس لوگوں کو فائدہ دیں، صرف کچھ پوسٹس سیل کے لیے رکھیں)

2️⃣ Storytelling — پروڈکٹ نہ بیچیں، کہانی سنائیں۔
(لوگ کہانی یاد رکھتے ہیں، پرائس نہیں)

3️⃣ Engagement First — سوال کریں، پول چلائیں، کمنٹس کا جواب دیں۔
(الگورتھم بھی خوش، فالوور بھی خوش)

4️⃣ Consistency is King — ہفتے میں کم از کم 3–4 پوسٹس کریں۔
(خاموش پیجز کو الگورتھم بھول جاتا ہے)

5️⃣ Test & Improve — کون سا فارمیٹ زیادہ چل رہا ہے؟
(ریلز، کیروسَل، یا لمبی کیپشن؟ ڈیٹا چیک کریں اور اس کے مطابق پلان کریں)

❤️ یاد رکھیں:
سوشل میڈیا صرف likes کا کھیل نہیں… یہ relationship building کا فن ہے۔
اگر آپ کو میری پوسٹ سے کچھ بھی فایدہ ہو رہا ہے تو مجھے فالو کریں
Grow with zisha ch
👇 Comment میں بتائیں — آپ کے حساب سے سوشل میڈیا پر سب سے بڑی کامیابی کی کنجی کیا ہے؟

31/07/2025

اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ:
“ہماری ریلس وائرل کیوں نہیں ہوتیں؟”
“آرڈر نہیں آتے، لوگ بھروسا نہیں کرتے… ہم بھی اتنی محنت کرتے ہیں!”

تو سچ یہ ہے کہ صرف اچھی چیز بیچنا کافی نہیں ہوتا...
اصل گیم ہے پیش کرنے کا طریقہ، ٹائمنگ، اور کنیکٹ کرنے کا انداز۔
اور یہی میں سکھا رہی ہوں — بغیر کسی فیس کے، دل سے۔

🧡 میں خود اس سفر سے گزری ہوں۔ غلطیاں کیں، سیکھا، اور اب چاہتی ہوں کہ جو میں نے سالوں میں سیکھا...
آپ دنوں میں سیکھ لیں۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ: ✔️ آپ کا بزنس نظر آئے
✔️ لوگ آپ سے خریدیں، بھروسا کریں
✔️ آپ کی ریلس بولیں، سیلز خود آئیں
تو میں یہاں ہوں... صرف آپ کے لیے۔

👇 نیچے "مجھے سکھاؤ" لکھیں
یا DM کریں "Start my business journey"

میں آپ کو گائیڈ کروں گی کہ
📌 کیا پوسٹ کریں
📌 کیسے لکھیں
📌 کن دنوں میں زیادہ ریچ آتی ہے
📌 اور کیسے اپنے بزنس کو برینڈ میں بدلیں

🌱 آپ محنت کر رہے ہیں، اب سہی رہنمائی کی ضرورت ہے — وہ میں دوں گی، جیسے کسی نے مجھے دی تھی۔
مڈمزید ایسی راہنمائی کےلئے مجھے فالو کریں

چلیں مل کر آگے بڑھتے ہیں۔
👇 نیچے کمنٹ کریں، I'm ready ..
یا مجھے ابھی میسج کریں!

03430395042

---

📢 ہیش ٹیگز:
#کاروبارکیرہنمائی

📱 سوشل میڈیا مارکیٹرز کے لیے سونے جیسی ٹپس 💡اگر چاہتے ہو کہ آپ کی  پوسٹس وائرل ہوں اور لوگ تمہاری بات کو سنیں، تو یہ ٹپس...
29/07/2025

📱 سوشل میڈیا مارکیٹرز کے لیے سونے جیسی ٹپس 💡

اگر چاہتے ہو کہ آپ کی پوسٹس وائرل ہوں اور لوگ تمہاری بات کو سنیں، تو یہ ٹپس ضرور اپناؤ:

1️⃣ شروع کے 3 سیکنڈز اہم ہیں – ویڈیو یا پوسٹ کی شروعات ایسی ہونی چاہیے جو فوراً توجہ حاصل کرے۔

2️⃣ مسئلہ اور اس کا حل دکھاؤ – لوگوں کو ان کی problem کا solution دو، تب ہی وہ engage ہوں گے۔

3️⃣ ٹرینڈنگ ہیش ٹیگ اور آڈیو کا استعمال کرو – وائرل ہونے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں۔

4️⃣ ریگولر پوسٹ کرو – consistency ہی کامیابی کی کنجی ہے۔

5️⃣ پوسٹ کے آخر میں call to action دو – جیسے "save کرو", "share کرو", یا "comment کرو"۔

6️⃣ صرف چیزیں نہ بیچو، فائدہ بھی دو – value based content سب سے آگے جاتا ہے۔

7️⃣ Audience سے interaction رکھو – polls، questions، اور live sessions کے ذریعے۔

8️⃣ Detail caption لکھو – صرف ایک لائن یا emoji سے بات نہیں بنتی، caption میں دل ڈالو۔

9️⃣ اپنا niche واضح رکھو – لوگ فوراً سمجھ جائیں کہ آپ کا صفحہ کس بارے میں ہے۔

🔟 پوسٹ کے وقت کا خیال رکھو – insights سے دیکھو کہ تمہارے فالوورز کب زیادہ active ہوتے ہیں۔

1️⃣1️⃣ اپنی محنت کا پیچھے کا منظر (behind the scenes) بھی دکھاؤ – اس سے trust بنتا ہے۔

1️⃣2️⃣ کمنٹس کا جواب دو – صرف بولنے والے نہ بنو، سننے والے بھی بنو۔

✨ اضافی مشورہ: کبھی کبھی صرف "علم بانٹنا" ہی سب سے بڑا سٹریٹجی ہوتا ہے۔ لوگ وہیں سے trust کرتے ہیں۔

---

💬 اب اپ کی باری ہے!
کون سی ٹپ آپ کو سب سے زیادہ پسند آئی؟
یا کوئی ایسی ٹپ جو تم دوسروں کو دینا چاہتے ہو؟
نیچے کمنٹ کرو، ہو سکتا ہے تمہاری ٹپ کسی کا content بدل دے!


Grow with zisha ch

📢 آن لائن بزنس ہے؟تو آپ جانتے ہیں کہ صرف پروڈکٹ یا سروس کافی نہیں…💡 مارکیٹنگ وہ پل ہے جو آپ کو گاہکوں تک لے جاتا ہے۔اور ...
28/07/2025

📢 آن لائن بزنس ہے؟
تو آپ جانتے ہیں کہ صرف پروڈکٹ یا سروس کافی نہیں…
💡 مارکیٹنگ وہ پل ہے جو آپ کو گاہکوں تک لے جاتا ہے۔
اور آج کل مارکیٹنگ کا سب سے طاقتور ذریعہ ہے: سوشل میڈیا۔

لیکن سوال یہ ہے:
❓ کیا آپ کے پاس وقت ہے روز پوسٹس کرنے کا؟
❓ کیا آپ کو پتہ ہے کہ Ads کیسے بنائے جائیں جو صحیح لوگوں تک پہنچیں؟
❓ اور کیا آپ کا کانٹینٹ واقعی آپ کے بزنس کو ریپریزنٹ کرتا ہے؟

اگر ان سوالات میں سے کسی کا جواب "نہیں" ہے، تو کوئی بات نہیں…
میں ہوں یہاں آپ کی مدد کے لیے! 🙌

میں آپ کے لیے سنبھال سکتا ہوں:
✅ سوشل میڈیا مینیجمنٹ – پوسٹس، کیپشنز، گرافکس، ہیش ٹیگز اور کسٹمر انگیجمنٹ
✅ ایڈورٹائزمنٹ – فیس بک/انسٹاگرام Ads جو گاہکوں کو واقعی متوجہ کریں
✅ مارکیٹنگ اسٹریٹجی – آپ کے بزنس کے لیے موزوں پلان

چاہے آپ اسٹارٹ اپ ہیں یا پہلے سے کام کر رہے ہیں، میں آپ کے ساتھ مل کر آپ کے برانڈ کو بڑھانے میں مدد دے سکتا ہوں 🚀

📩 ابھی انباکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں —
کل کی کامیابی آج کے فیصلے پر ہے۔

#ایڈورٹائزمنٹ #کاروبار
03430395042

27/07/2025

"صرف 7 دن ہوئے ہیں میرا سوشل میڈیا مارکٹنگ کا سفر شروع ہوئے...
ہر دن کچھ نیا سیکھ رہی ہوں، تھوڑا تھوڑا design بہتر ہو رہا ہے، تھوڑا aesthetic آ رہا ہے۔
یہ 5 چیزیں میں نے ابھی تک سیکھیں — ہو سکتا ہے آپ کے کام بھی آئیں:

1. ایک ہی رنگوں کا استعمال 🎨

2. سادہ اور واضح فونٹس ✍️

3. ہر پوسٹ میں تھوڑی سی صفائی اور space 🧼

4. Canva سے branded templates 📄

5. خود کو express کرنا، perfect نہیں بننا ❤️

اگر آپ بھی سیکھ رہے ہو، تو آیئے ساتھ سیکھتے ہیں۔
Follow کریں — ہر دن کچھ نیا share کروں گی۔ ☕"


Grow with zisha ch

26/07/2025

Day 6 – Social Media Marketing Journey

🌟 Consistency is Greater than Perfection 🌟

Aaj maine aik zaroori baat samjhi...
Log aksar sochtay hain ke jab sab kuch perfect hoga tab start karen ge.
Magar asli growth tab hoti hai jab aap imperfect action laytay ho – roz thoda thoda, lekin lagataar.

Har din kuch seekhna, kuch karna aur khud par bharosa rakhna —
Yahi asal formula hai success ka 💯

📌 Chahe aik post ho ya aik reel —
Wo "best" na bhi ho, lekin agar roz hoti hai to farq zaroor padta hai!

Aap bhi agar kisi cheez mein naye hain, ya darey huay hain...
Toh yaad rakhna:
Start small – but never stop.

👇 Comment karke batayein:
Aap kis field mein daily progress kar rahe hain?

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zisha ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share