25/11/2025
ضلع کونسل عوامی خدمت میں پیش پیش
ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر ضلع کونسل کے اہلکار عوامی خدمت کے لیے کوشاں
چیف افیسر ضلع کونسل فدا افتخار میر کی زیر نگرانی سیورج لائنز کی بحالی کا کام تیزی سے جاری
اہلکاروں نے نواحی علاقہ 54/2L کے متعدد مقامات پر سیوریج لائن کی صفائی کرتے ہوئے مکمل طور پر بحال کر دیا