09/07/2026
ایگرو فائبر گلاس کے دروازے ہر طرح کے موسمی اثرات دھوپ بارش کا درجہ حرارت کی کمی پیشی کو بخوبی برداشت کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کا رنگ بھی خراب نہیں ہوتا ان دروازہ کودیمک یا کوئی اورکیڑا خراب نہیں کر سکتا ہمیشہ پائیدار رہتے ہیں دروازے کی سطح بالکل ہموار اور ملائم ہوتی ہے ان کو جب چاہیں ڈٹرجنٹ پاؤڈر یا صابن سے دھوئیں پہلے کی طرح بالکل صاف شفاف نکل آتے فائبر کے دروازے مختلف سائزوں اور رنگوں میں دستیاب ہیں
واٹس ایپ نمبر :_034575034555 03457508538 .03061501056