Akbri Masjid Rahim Sha Calony orangi town Karachi

Akbri Masjid Rahim Sha Calony orangi town Karachi اشاعت التوحید والسنہ پاکستان یہاں پر اسلامی و شرعی احکامات کی پوسٹس قرآن و سنہ کی روشنی میں کی جائیں گی.

اپنی اولاد کو قرآن سکھاؤ،اورقرآن خود سب کچھ سکھا دے گا.
29/03/2026

اپنی اولاد کو قرآن سکھاؤ،
اورقرآن خود سب کچھ سکھا دے گا.

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہتمام مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ جامع مسجد اکبری رحیم شاہ کالونی اورنگی ٹاؤن کراچی میں تع...
28/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ جامع مسجد اکبری رحیم شاہ کالونی اورنگی ٹاؤن کراچی میں تعمیر کا کام شروع ہے اس وقت سیمنٹ، کریش، بجری، سریا، کی ضرورت ہے، اپنے پیاروں کے ایصالِ ثواب اور صدقہ جاریہ کی نیت سے اپنی وسعت کے مطابق حصہ ملائیں۔

(قرآن و سنت کی تعلیمات کا عظیم مرکز آپ کے تعاون کا منتظر )
رابطہ نمبر
03452464016
03333124312

09/03/2026

تمام مخیر حضرات جامع مسجد اکبری رحیم شاہ کالونی اورنگی ٹاؤن کراچی میں تعمیری کام شروع ہے، اس وقت سیمنٹ، کریش، بجری، سریا، کی ضرورت ہے رمضان المبارک کی بابرکت گھڑیوں میں اپنے پیاروں کے ایصالِ ثواب اور صدقہ جاریہ کی نیت سے اپنی وسعت کے مطابق حصہ ملائیں۔
رابطہ نمبر
03452464016
03333124312

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہتمام مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ جامع مسجد اکبری رحیم شاہ کالونی اورنگی ٹاؤن کراچی میں تع...
07/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ جامع مسجد اکبری رحیم شاہ کالونی اورنگی ٹاؤن کراچی میں تعمیر کا کام شروع ہے اس وقت سیمنٹ، کریش، بجری، سریا، کی ضرورت ہے رمضان المبارک کی بابرکت گھڑیوں میں اپنے پیاروں کے ایصالِ ثواب اور صدقہ جاریہ کی نیت سے اپنی وسعت کے مطابق حصہ ملائیں۔

(قرآن و سنت کی تعلیمات کا عظیم مرکز آپ کے تعاون کا منتظر )
رابطہ نمبر
03452464016
03333124312

14/02/2026

کل ان شاءاللہ الرحمن اکبری مسجد رحیم شاہ کالونی میں تعمیر کا کام شروع ہوگا مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے۔

20/01/2026

زمونگ مشن دقرآن خدمت دے۔

21 رجب المرجب سے روزانہ بعد نماز مغرب
15/01/2026

21 رجب المرجب سے روزانہ بعد نماز مغرب

19/12/2025

مدرسہ تبلیغ القرآن لاشاعت التوحید والسنتہ کے زیر اہتمام
17 طلباء وطالبات کے ختم قرآن کے مبارک موقعہ پر عظیم الشان
عظمت قرآن کانفرنس
کا انعقاد کیا گیا ہے،
جس میں اشاعت التوحید والسنتہ کے علماء اور مشائخ تشریف لائیں گے، تمام احباب کو شرکت کی دعوت ہے،
ان شاءاللہ 21 دسمبر بروزاتوار بعد نماز ظہر دوبجے
بمقام مدرسہ تبلیغ القرآن نزد عیدگاہ میدان باوانی چالی سائٹ ٹاؤن کراچی

رابطہ نمبر 03443323162
امدادالرحمن
ناظم مدرسہ ھذا

قرآن دنیا کی مظلوم ترین کتابجس کتاب کو امت مسلمہ نے علم کے درجے ہی سے فارغ کر دیا ہے، جو کتاب سب سے زیادہ پڑھی تو جاتی ہ...
14/06/2025

قرآن دنیا کی مظلوم ترین کتاب

جس کتاب کو امت مسلمہ نے علم کے درجے ہی سے فارغ کر دیا ہے، جو کتاب سب سے زیادہ پڑھی تو جاتی ہے مگر اسے سمجھا نہیں جاتا،
جو سمجھنے سے زیادہ ثواب کے لیے پڑھی جاتی ہیں, اور اللہ ربّ العزّت نے واضح الفاظ میں فرمایا کہ میں نے اس کتاب کو سمجھنے کے لئے بھیجا ہے۔

اگر یقین نہیں آتا تو اپنے گھر میں ترجمے والے قرآن میں دیکھ لیں، 23 واں پارہ سورۃ کا نام سورہ ص آیت 29

Address

Orangi Town

Telephone

+923452464016

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akbri Masjid Rahim Sha Calony orangi town Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share