Paharpur news

Paharpur news ہمارا کام 👈 دن کی صرف اور صرف اہم خبریں آپ تک پہنچانہ ؛ باخبر شہری ، ذمہ دار شہری
(4)

🚀 NEXTGEN & SMART SKILLS YOUTH HUB – PROJECT 1District Administration & District Youth Office, D.I. Khan are launching a...
26/08/2026

🚀 NEXTGEN & SMART SKILLS YOUTH HUB – PROJECT 1

District Administration & District Youth Office, D.I. Khan are launching a one-month First Phase to equip young people with practical, future-ready digital skills. 💻✨

📚 Courses Offered: • Artificial Intelligence (AI)

• Graphic Design
• Freelancing
• E-Commerce & Shopify
• Web Development
• Office Automation
• Digital Skills for Males

🎯 Eligibility: Age 15–25 years | Preferably Graduates | Male & Female encouraged to apply

👥 Limited Seats Available

👨‍🏫 Lead Trainers: Abdul Nasir Khan & Farhad Ullah Khan

📍 Venue: Govt. College of Commerce & Management Sciences, D.I. Khan

📅 Application Deadline: 30 August 2026

📝 Register Now:

https://forms.gle/wt84isMWziu2r36S7

🔥 ENROLL NOW — DON’T MISS THIS CHANCE!

Come Learn ⭐ Grow ⭐ Succeed

Registrations are open till 30 August 2026.

یہ رہا پاکستان کے بہترین شہر اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال میں آگ لگ جانے کی صورت میں ہنگامی انخلا کا راستہ. پند...
26/08/2026

یہ رہا پاکستان کے بہترین شہر اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال میں آگ لگ جانے کی صورت میں ہنگامی انخلا کا راستہ.

پندرہ نو مولود بچے زندہ جل گئے اور ہم الزامات کی تکرار سے باہر نہیں آ پائے

ہری پور ہو یا گجرات، لاہور ہو یا ہزارہ، صرف گزشتہ چند ماہ میں بائیس کم سن بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات ہو چکے، پتا نہیں کونسی قیامت ہمارے ملک کے حالات بدلے گی ، اور جب میں کہتا ہوں کہ ملک سے باہر آکر دیکھ لو کے انسان کیسے رہتے ہیں تو آپ سب کو حب الوطنی کا بھوت چڑھ جاتا ہے

26/08/2026

‎پہاڑپور سٹی
بزم عاشقان مصطفیٰ ﷺ
کی طرف سے لاری اڈہ پر دودھ کی سبیل کا اہتمام کیا گیا‎ Part 2

26/08/2026

اُن کی کلیاں بھی جلیں، گل بھی جلے
شعلوں میں
ہائے ! ہم آئے تھے گودی میں گئے شعلوں
میں

26/08/2026

4 سال بعد اللہ نے بیٹا دیا، آگ لگی تو انتظامیہ کا کوئی بندہ نظر نہیں آیا، نرسری کے تالے توڑنے کےلئے کوئی بندہ نہیں تھا، اندر میرا بیٹا تھا، تالہ توڑ کر اندر گیا، آگ نے اُٹھا کر مجھے باہر پھینکا، میں نے اپنے ہاتھوں سے چار سے پانچ جلے ہوئے بچے باہر نکالے، ایک باپ کا دُکھ۔!!

26/08/2026

اسپتال کی ہر چیز ٹھیک ہے ہمارے بچے جل گئے، پمز اسپتال انتظامیہ ادھر سے ادھر جانے کا کہتی رہی، متاثرہ والد

26/08/2026

پمزاسپتال کی نرسری میں آتشزدگی ،میرا بچہ مجھے دو میں یہاں سے نہیں جانے والی ، غم سے نڈھال ماں کی فریاد

اسلام آباد پمز ہسپتال سانحہ، وزیر اعظم کا فوری تحقیقات کا حکم اسلام آباد کے ایک سرکاری ہسپتال میں بدھ کے روز آتشزدگی کے ...
26/08/2026

اسلام آباد پمز ہسپتال سانحہ، وزیر اعظم کا فوری تحقیقات کا حکم

اسلام آباد کے ایک سرکاری ہسپتال میں بدھ کے روز آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 15 نومولود بچے جابحق ہو گئے۔ اسلام آباد کے چیف کمشنر سہیل اشرف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بتایا کہ ریسکیو ٹیمیں، ماہرین، پولیس اور وہ خود بھی فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے اور آگ پر قابو پا لیا گیا۔

26/08/2026

‏ہمیں کسی صورتحال کا نہیں پتہ۔ ہم میں سے کسی نے بچے کے ٹکڑے بھی نہیں دیکھے۔ گائنی وارڈ ہے اور اس میں کوئی عملہ موجود نہیں تھا، نہ کوئی نرس اور نہ ہی کوئی ڈاکٹر موجود تھا۔ ان لوگوں نےیہ سب جان بوجھ کر کیا ہے، دروازے کیوں بند تھے؟ صورف بچے جلے کسی بھی ڈاکٹر کا ایک بال تک نہیں جلا، پمز اسپتال میں آگ سے جلنے والے بچوں کی ماؤں کی گفتگو

26/08/2026

Address

Mohalla Sultania Tehsil Paharpur District Dera Ismail Khan Kpk
Paharpur
29160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paharpur news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Paharpur news:

Shortcuts

Share