Pakpattan Press Club

Pakpattan Press Club Pakpattan Press Club Official Official Page

الحمدللہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز نیٹورک بول نیوز انتظامیہ کی طرف سے بہترین صحافتی خدمات پر صدر پریس کلب پاکپتن رجسٹرڈ ...
24/08/2025

الحمدللہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز نیٹورک بول نیوز انتظامیہ کی طرف سے بہترین صحافتی خدمات پر صدر پریس کلب پاکپتن رجسٹرڈ طارق حسین بھٹی ڈسٹرکٹ انچارج بول نیوز کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور کیش انعام سے نوازہ گیا جس پر پریس کلب پاکپتن کے عہدیداران و ممبران کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

سکندر رضا نقوی ترجمان پریس کلب پاکپتن رجسٹرڈ

04/07/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن کا دورہ۔۔۔ سن نیوز کی سکرین پر۔۔۔

سید سکندر رضا نقوی
بیورو چیف سن نیوز پاکپتن

ایڈمن پاکپتن سوشل میڈیا

02/07/2025

پاکپتن۔۔
ایزلائیو عرس حضرت بابا فرید مسعود گنج شکر کا گیارہ روز۔۔۔

سکندر رضا نقوی
بیورو چیف سن نیوز پاکپتن

ایڈمن پاکپتن سوشل میڈیا

01/07/2025

ایز لائیو۔۔ عرس حضرت بابا فرید مسعود گنج شکر کے تقریبات کی اہم رسم بہشتی دروازے کی قفل کشائی آج کی جائے گی۔۔۔

سکندر رضا نقوی
بیورو چیف سن نیوز پاکپتن

ایڈمن پاکپتن سوشل میڈیا

30/06/2025

ایز لائیو۔۔۔
پاکپتن ۔۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال معاملہ ۔۔
ایک خط بھی منظر عام پر آگیا۔۔۔

سید سکندر رضا نقوی
بیورو چیف سن نیوز پاکپتن

ایڈمن پاکپتن سوشل میڈیا

29/06/2025

پاکپتن:ڈی ایچ کیو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں 20 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ۔

ڈپٹی کمشنر نے انکوائری رپورٹ مسترد کردی، انکوائری جانب دار ہے، ڈی سی

پاکپتن:کمشنر ساہیوال کو غیر جانبدار سٹاف سے انکوائری کرانے کی درخواست

ہسپتال انتظامیہ نے رپورٹ میں بچوں کی اموات کو طبعی اموات قرار دیا تھا

1رات میں5جبکہ ہفتے میں20ہلاکتیں 16 سے 22 جون کے درمیان ہوئی تھیں

سمیع اللہ بیوروچیف ایک نیوز پاک پتن ۔۔۔
0300-6940136
0333-1111440

Address

Press Club Pakpattan
Pakpattan
57400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakpattan Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category