VOICE Of DALL

VOICE Of DALL Social News channel

02/03/2026

*ہایے سید جان* 😭💔🙏
*میں کیسے لکھوں کہ اپ شہید ہو گیے* 😭
*یہ دل نہیں مانتا کے اپ شہید ہو گیے*۔ 😭💔
‏آغا سے کہا: پناہ گاہ میں چلے جائیں۔
آغا نے جواب دیا: میں برسوں سے اپنی تہجد کی دعاؤں میں شہادت مانگتا رہا ہوں۔ جب لوگ گولہ باری کی زد میں ہیں تو میں پناہ گاہ میں کیوں جاؤں؟ 😭


#پاراچنارـڈالـاکحیل

محسن امت مسلمہ رہبر معظم  شہید سید علی خامنہ ای و ایران کے حق میں پارہ چنار میں مظاہرے شروع ہزاروں کی تعداد میں لوگو نے ...
01/03/2026

محسن امت مسلمہ رہبر معظم شہید سید علی خامنہ ای و ایران کے حق میں پارہ چنار میں مظاہرے شروع
ہزاروں کی تعداد میں لوگو نے شرکت کیا ہے
#پاراچنار
#احتجاجیـریلیـ
#رہبرمعظم

01/03/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
اتنی طویل جدو جہد کے بعد یہ ممکن ھی نہیں تھا کہ خدا آپ کو اس عظیم مقام و منزلت (شہادت) سے محروم کر دیتا 😭😭😭
شھادت مبارک ھو ائے زہرہ کے فرزند ✌️
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

01/03/2026

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہو گئے، ایرانی میڈیا
یا مولا 🙏💔
شیعہ یتیم ہو گئے 😭🙏
العجل یا مہدی جان 🙏

حبر غم 😭انا للّٰہ وانا الیہ راجعون بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ڈال قوم کا معروف و مشہور مشر حاجی محیب علی اس در فا...
24/02/2026

حبر غم 😭
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ڈال قوم کا معروف و مشہور مشر حاجی محیب علی اس در فانی کو چھوڑ کر اپنے حالق حقیقی سے جا ملا مرحوم حاجی کا جنازہ اج بمورحہ 24-2-2026 بوقت 10.30بجے اپنے آبائی گاؤں ڈال مرکزی امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی ۔
دعا گو ہو کہ رب کریم مرحوم حاجی کی درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے 🙏

خبر غم انا للہ و انا الیہ راجعوننہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ SHO ہاشم علی، زولفقار حسین، سرفراز حسین، SDO شجا...
14/12/2025

خبر غم
انا للہ و انا الیہ راجعون
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ SHO ہاشم علی، زولفقار حسین، سرفراز حسین، SDO شجاعت حسین ، مجاھد حسین، فرہاد حسین کے والد محترم
ملک صوبیدار حسین غلام والد ملک حوالدار پستوکئ سکنہ ڈال انتقال فرما گئے ہیں۔جس کا نمازِ جنازہ
اج بروز اتوار 14 دسمبر 2025
وقت11 بجے
بمقام * ڈال ملک صوبیدار حسین غلام کلے علمدار روڈ میں ادا کی جائے گی
تمام احباب سے شرکت اور دعا مغفرت کی درخواست ہے۔
سوگواران
ملک کربلائی قربان علی، وہاب علی، نظر علی،سیف اللہ، ابراق حسین، شاہزیب حسین، جاوید حسین، مجتبیٰ حسن،اقرار حسین،جمشید حسین ،مصطفی علی
مرحومین
مرحوم حسین غلام، مرحوم احمد حسین، مرحوم شریف حسین،مرحوم محمد حسین

14/08/2025

شہید ASHO
قیصر عباس کے جنازے کا ویڈیو

14/08/2025

شہید ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ روزہ*قیصر حسین ولد رحمت علی* سکنہ ڈال کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ پولیس لائنز پاراچنار میں ادا کر دی گئی،
اور بعد میں اپنے آبائی گاؤں ڈال مرکزی امام بارگاہ میں بھی مجلس عزاء اور نماز جنازہ ادا ہوا شہید کے جنازے میں ہزاروں کے تعداد میں لوگوں نے شرکت کیا اور احر میں اپنے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا 🙏
رب کریم شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

05/08/2025

* اگست 5=1988 یوم شہادت فرزندِ امام خمینیؒ شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی😢*😔💔
شہید سید کے کچھ یادگار ویڈیوز سے بنایا گیا ایک بہترین کلپ ویڈیو
رب کریم شہداء پاراچنار کے درجات بلند فرمائے 🙏

25/05/2025

سکولوں کے بچوں میں فحاشی کے بڑھتے رجحان پر حجت‌الاسلام والمسلمین علامہ اخلاق حسین شریعتی کا دردِ دل سے لبریز اہم ویڈیو پیغام
احلاق حسین شریعتی ❤️

Address

Parachinar Village Dall Upper Kurram
Parachinar
26300

Telephone

+923089419209

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOICE Of DALL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share