Voice Of Ahmadzai وائس آف احمدزئی

Call Website Contact the business

Voice Of Ahmadzai     وائس آف احمدزئی Give respect and take respect.. Help the poor .

ضلع کرم!کرم کے سپوت، فخرِ مالی خیل عزت علی، لیکچرارِ اردو، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پاراچنار کا اعزاز!مستقل مزاجی، محنت...
17/08/2026

ضلع کرم!
کرم کے سپوت، فخرِ مالی خیل عزت علی، لیکچرارِ اردو، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پاراچنار کا اعزاز!

مستقل مزاجی، محنت اور عزمِ صمیم ہی وہ چراغ ہیں جو انسان کو کامیابی کی منزل تک پہنچاتے ہیں۔ ہمیں ضلع کرم کے سپوت، فخرِ مالی خیل عزت علی، لیکچرارِ اردو، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پاراچنار کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے، جنہوں نے انٹرنیشنل رائٹرز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام ’’14 اگست کی اہمیت اور پاکستان‘‘ کے عنوان سے منعقدہ آل پاکستان تحریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

یہ اعزاز محض عزت علی کی کامیابی نہیں بلکہ پاراچنار اور ضلع کرم کے لیے علمی و ادبی افتخار ہے۔
کرم کو اپنے اس فرزند پر ناز ہے، اور پاراچنار کو اپنے قلم کار پر فخر۔
بہت بہت مبارک باد!

اس تحریری مقابلے کے حتمی رینکنگ

1. پہلی پوزیشن: لیکچرار عزت علی پارا چنار

2 ۔دوسری پوزیشن: یاسر دانیال صابری

3۔ تیسری پوزیشن: آمنہ یونس، سکردو

4۔ چوتھی پوزیشن: سید فاران جاوید

5۔ پانچویں پوزیشن: مہوش اختر

6۔ چھٹی پوزیشن: عائشہ گُل

7۔ ساتویں پوزیشن: نگینہ بتول آزر

8۔ آٹھویں پوزیشن: خالد حسین رضا میو

9۔ نویں پوزیشن: شبیر حسین کمال

10۔ دسویں پوزیشن: راؤ شہزاد، پیرمحل

13/08/2026

زاکر مرتضی
زاکر امجد
احمدزئی مرکزی امام بارگاہ

12/08/2026
مجلس عزاء وسینه زنی
11/08/2026

مجلس عزاء وسینه زنی

مبارکباد المہدی سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان کاایک اور روشن ستارہ ⭐المہدی سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان کی نائب صدر جناب برادر عزیز...
08/08/2026

مبارکباد
المہدی سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان کاایک اور روشن ستارہ ⭐

المہدی سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان کی نائب صدر جناب برادر عزیز ڈاکٹر متقیم حسین طوری کی بطور ڈینٹل سرجن ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پاراچنار میں تقرری ہوگئی۔
یہ کامیابی نہ صرف ڈاکٹر متقیم حسین طوری بلکہ پورے المہدی سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان اور بالخصوص پسماندہ گاؤں مالی خیل کے لیے باعثِ فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، عزت اور ترق

07/08/2026

زاکر سید اقبال حسین

احمدزئی امام بارگاہ

06/08/2026

اپیل برائے مالی امداد

Easy paisa Qamar Abbas, 03060985636,
Jazz cash S Naveed, 03059013123
S Sajid Jazz cash ,03069580075
Contact+WhatsApp

Bank account AL habib Limite
PK51 BAHL 2018007801025301
irashad hussain
Jazz cash 03049678331
Qamar abbas
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

جیسا کہ آپ سب مومنین کو معلوم ہے کہ مرحوم مہدی حسین ایک نہایت نیک، باایمان، محنتی اور بااخلاق انسان تھے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی اپنے بچوں کی بہتر پرورش اور اہلِ خانہ کی کفالت کے لیے دن رات محنت کی۔ ان کے اچانک انتقال سے ان کے اہلِ خانہ، خصوصاً معصوم بچوں پر بہت کڑا وقت آ گیا ہے۔

غازی فاؤنڈیشن احمدزئی کی جانب سے تمام مسافر بھائیوں، دوستوں اور اہلِ خیر سے پرخلوص اپیل ہے کہ اس نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور مرحوم مہدی حسین کے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق مالی تعاون کریں۔

آئیے! ہم سب مل کر اس غم زدہ خاندان کا سہارا بنیں۔ آپ کی ہر چھوٹی یا بڑی مدد ان بچوں کے لیے امید کی ایک نئی کرن ثابت ہو سکتی ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم مہدی حسین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور تمام تعاون کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔

05/08/2026

افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ روزِ چہلم، غازی فاؤنڈیشن احمدزئی کے معزز رکن مہدی حسین انتقال کر گئے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے منور فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ، عزیز

Address

AhmadZai
Parachinar
26300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Ahmadzai وائس آف احمدزئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Ahmadzai وائس آف احمدزئی:

Shortcuts

Share