Pasrur Hatchery & Quail Farm

Pasrur Hatchery & Quail Farm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pasrur Hatchery & Quail Farm, Marketing Agency, mohla kaky zain, Pasrur.

07/11/2018

بٹیر فارمنگ

بٹیر کا گوشت اور انڈے لزیز ہونے کے ساتھ توانائی سے بھرپور ہوتے ہیں۔ مگر بدقِسمتی سے اِن کی مارکِٹ میں مانگ ویسی نہیں جیسی مُرغی کی ہے جس کی بہت ساری وجوہات ہیں جن میں سے ایک بڑی وجہ اس کے بارے میں یہ تاثُر پایا جانا ہے کہ بٹیر کا گوشت گرم ہوتا ہے اور صرف سردیوں میں ہی کھانا چاہئے ورنہ کوئی بیماری نہ لگ جائے یا شاید کھانے والا کپڑے اُتار کے بھاگ کھڑا ہو جس کے لئے فارمرز کو گاہک پہ محنت کرنے کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں کے ذہنوں سے یہ تاثُر یہ خیال تبدیل کیا جائے کہ بٹیر صرف سردیوں میں ہی نہیں کھا سکتے ہیں بلکہ یہ ہونا چاہئے کہ گرمی ہو یا سردی، بٹیرا کھاؤ لازمی اور دوسری وجہ اس کی تشہیر نہ ہونا ہے۔۔۔

کسی بھی کاروبار کو شروع کرنے سے پہلے اِن چار عوامِل کا جائیزہ لیا جاتا ہے۔۔۔

*طاقتیں:*
> بٹیر کا ایک دِن کا چوزہ مُرغی کے چوزے سے بُہت سستا مِلتا ہے
> بیماریوں کے خلاف قوتِ مُدافِعت
> کم وقت میں مارکیٹ کے لئے تیار ہونا

*کمزوریاں:*
> پولٹری کے مقابلے میں بٹیر کی ہیچریوں کی کمی
> خرید و فروخت میں مُشکِلات
> مہنگی فیڈ
> گاہک کی کم عِلمی
> مُرغی کے مُقابلے میں مہنگا
> گرمیوں میں ذیادہ پیداوار اور مانگ میں کمی

*مواقع:*
> کم لوگوں کا اس کاروبار سے مُنسلِک ہونا
> کم سرمایہ سے کاروبار کا آغاز
> کم وقت میں کاروبار کو بڑھایا جا سکتا ہے

*خطرات:*
> موسم کا اُتار چڑھاؤ
> جنگلی حیات جیسے چوہا، بلّی، سانپ، کُتّا، گیدڑ وغیرہ

جیسے کسی بھی کاروبار کو شروع کرنے سے پہلے منصوبہ بندی کی جاتی ہے اسی طرح بٹیر فارمِنگ کی منصوبہ بندی کی جائے تو ذہن میں جو سوالات آتے ہیں اُن میں سب سے اہم یہ ہے کہ بٹیر کو کہاں اور کِسے فروخت کیا جائے؟؟؟

لیکن اس سے پہلے کہ ہم یہ سوچیں کہ بٹیر کو کہاں اور کِسے فروخت کیا جائے ہمیں یہ بھی منصوبے میں شامل کرنا ہے کہ ہم بٹیر فارمِنگ کس مقصد کے لیے کر رہے ہیں؟؟؟

آیا کہ ہم گوشت کے لئے فارمِنگ کر رہے ہیں یا انڈوں کے لئے یا کہ بریڈینگ کے لئے؟؟؟

ہم ان تین کے علاوہ کسی اور کو اپنے دائرہِ مقاصِد میں شامِل نہیں کر سکتے کیونکہ ابھی بٹیر فارمِنگ، پولٹری فارمِنگ کی طرح فروغ نہیں پا سکی جس میں بلخصوص فیڈ کا شعبہ بھی ہے۔۔۔

جب ہم یہ طے کر لیں کہ ہمیں کس مقصد کے لئے فارمِنگ کر رہے ہیں تو اگلا مرحلہ سروے کا ہے۔۔۔

سب سے پہلے اپنے علاقے میں پہلے سے بٹیر فارمِنگ کرنے والوں کو تلاش کریں اور اگر کوئی فارمِنگ کر رہا ہے تو اُس کے فارم کا وِزٹ کریں اور اپنے ہمرہ سوالنامہ ضرور لے کے جائیں تاکہ کوئی بات رہ نہ جائے جیسے بٹیروں کی تعداد، پیداور، فیڈ کی قیمت، فیڈ کہاں سے منگواتے ہیں، رہائیش وغیرہ کی معلومات لینے کی کوشِش کریں۔۔۔

اِن مولومات کے حصول کے بعد آپ کو اصل منصوبہ بنانا ہے کہ جیسے جگہہ کی دستیابی، فارمِنگ فلور پہ کریں گے یا پِنجروں میں، چوزے کی خرید، فیڈ کی خرید، دواؤں کی خرید، پانی اور فیڈ والے برتن وغیرہ اور سب سے اہم مارکیٹ یا فروخت کرنا۔۔۔

اِنتہائی آسان طریقہ: اگر ہم اپنے ارد گرد مُشاہدہ کریں تو ہمیں بٹیر فیملی کا ایک پرندہ پہلے سے مارکیٹوں میں اپنی جگہ بنائے نظر آئے گا اور میرے خیال میں یہ بٹیر فارمرز کے لئے بہت فائیدہ مند ہے کہ بغیر کوئی تشہیر اور محنت کئے ہی مارکِٹ میں جگہ مل رہی ہے۔ صرف ایک صفحہ پہ پرنٹ ہو کہ:

ذِندہ بٹیراور بٹیر کا تازہ گوشت دستیاب ہے

اور مُرغی والے کے پاس اپنے بٹیر رکھوانے کی کوشِش کریں اور پہلے سارے معملات طے کرلیں جیسے پیسوں کی ادئیگی وغیرہ۔۔۔

موبائل شاپ: بٹیروں کے تیار ہوتے ہی موٹر سائکل پہ پنچرا باند کے بٹیروں سے بھر کے گلی مُحلوں میں گھوم پِھر کے فروخت کرنا اِس طریقہ سے بٹیر براہِ راست گاہک کو فروخت ہوگا جس سے آپ کو ذیادہ مُنافع مِلے گا اب یہ الگ بات ہے کہ آپ کسی سیلز مین کی خِدمات حاصِل کریں تو اِس طرح اُس کی تنخواہ یا کمیشن یا فی پرندے کے حصاب سے سیلز مین کا بھی حِصّہ ہوگا اور یہ کوئی بُری بات نہیں آپ کے ذریع کسی کا روزگار لگے تو اس کا اجر آپ کو ملے گا۔۔۔

بٹیر فارمنگ کے لیے 1 دن کا بیٹر چوزہ دستیاب ہںے۔
بٹیر چوزہ کی تعداد :1000
قیمت 12 روپے
ایڈرس:

فون : 03237738078/03371474591

نوٹ : ڈلیوری کے پیسوں کی ادائیگی آپ کی ہو گی

پیسے ایڈونس دینے ہو گے .

جس نے لینا ہو وہی فون کرے ۔چشکا لینے والے میری پوسٹ سے دور دور ہی رہے۔

بٹیر کا گوشت اور ذندا بٹیر دستیاب ہےذندا بٹیر 45 روپے فی پرندہگوشت فی کلو 1350 روپے  پسرور میں فری ہوم ڈلیوری فون نمبر 0...
05/11/2018

بٹیر کا گوشت اور ذندا بٹیر دستیاب ہے
ذندا بٹیر 45 روپے فی پرندہ
گوشت فی کلو 1350 روپے
پسرور میں فری ہوم ڈلیوری
فون نمبر 03237738078

09/10/2018
ap ky nazdeeq kya best ha
09/10/2018

ap ky nazdeeq kya best ha

بٹیر کا گوشت دستیاب ہے
07/10/2018

بٹیر کا گوشت دستیاب ہے

One day old quails
01/10/2018

One day old quails

01/10/2018

Quail chicks. Rs 10
Duck chicks. Rs 70

17/09/2018

Quail chicks. Rs 12
Duck chicks. Rs 75

We deal in quail and ducks
16/09/2018

We deal in quail and ducks

Address

Mohla Kaky Zain
Pasrur
092

Telephone

+92 337 1474591

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pasrur Hatchery & Quail Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share