AB Digital Growth

AB Digital Growth Social Media Marketer | Helping Brands Grow Online �

السلام علیکم یہ ڈیزائن میں نے آج بنایا ہے دیکھ کے بتائیں کیسا بنا ہے ۔
19/09/2026

السلام علیکم
یہ ڈیزائن میں نے آج بنایا ہے دیکھ کے بتائیں کیسا بنا ہے ۔



السلام علیکم الحمدللّٰہ آج میں نے ایک اور برینڈ کی برینڈنگ مکمل کر لی ہے جس میں لوگو،کور فوٹو، بزنس کارڈ اور ایک سوشل می...
17/09/2026

السلام علیکم
الحمدللّٰہ آج میں نے ایک اور برینڈ کی برینڈنگ مکمل کر لی ہے جس میں لوگو،کور فوٹو، بزنس کارڈ اور ایک سوشل میڈیا پوسٹ بنائی ہے اس کو بناتے ہوئے بہت سی غلطیاں بھی کی ہیں اور الحمدللہ بہت کچھ نیا سیکھنے کو ملا ہے۔



اسلام علیکم یہ پیارا سا تحفہ مجھے میری میم سدرہ نسیم کی طرف سے وصول ہوا ہے جو کہ اپنے نام کے ساتھ ساتھ پیکنگ میں بھی بہت...
16/09/2026

اسلام علیکم
یہ پیارا سا تحفہ مجھے میری میم سدرہ نسیم کی طرف سے وصول ہوا ہے جو کہ اپنے نام کے ساتھ ساتھ پیکنگ میں بھی بہت ہی خوبصورت ہے اور اس کا ریوو ان شاءاللہ میں استعمال کے بعد دوں گی۔
جزاک اللّٰہ میم جی Sidra Naseem


اسلام علیکم اس کمپنی کی برینڈنگ میں نے پرسوں سے سٹارٹ کی ہوئی ہے جو آج مکمل ہوئی ہے۔اس ڈیزائن کو بناتے وقت مجھے بہت مشکل...
12/09/2026

اسلام علیکم
اس کمپنی کی برینڈنگ میں نے پرسوں سے سٹارٹ کی ہوئی ہے جو آج مکمل ہوئی ہے۔اس ڈیزائن کو بناتے وقت مجھے بہت مشکلوں کا سامنا کرنا پڑا؟؟؟
نہیں نہیں ایسی بات بالکل بھی نہیں ہے وہ کیا ہے نا میں سوشل میڈیا مارکیٹر اور گرافک ڈیزائنر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بیٹی کی ماں بھی ہے تو گھر کو سنبھالنا بچوں کو سنبھالنا جس وجہ سے میں ابھی ویسا ٹائم نہیں دے پا رہی اپنی فلیڈ کو جیسا دینا چاہیے ان شاءاللہ کوشش کر رہی ہوں اللّٰہ پاک کامیابی بھی دیں گے ۔بس دن کو ٹائم نہیں ملتا رات کو ہی بناتی ہوں پرسوں بنا رہی تھی تو لائٹ چلی گئی۔کل ہمارے گھر میلاد النبی تھا جس وجہ سے رات کو کافی لیٹ فری ہوئے اور جب بنانے لگی تو پھر لائٹ چلی گئی لیکن آج الحمدللہ میں نے یہ پروجیکٹ بھی کمپلیٹ کر لیا ہے ۔آپ سب دیکھ کر بتائیں آپ کو کیسا لگا ہے



اسلام علیکم دو تین دن سے دماغ کی ایسی دہی ہوئی پڑی ہے کہ کچھ سمجھ ہی نہیں آرہا گرافک کی 2،3 اسائمنٹ بنانے والی ہے جب بھی...
09/09/2026

اسلام علیکم
دو تین دن سے دماغ کی ایسی دہی ہوئی پڑی ہے کہ کچھ سمجھ ہی نہیں آرہا گرافک کی 2،3 اسائمنٹ بنانے والی ہے جب بھی کچھ بنانے لگتی ہوں یا تو سمجھ ہی نہیں آتی یا اپنا بنایا ڈیزائن پسند ہی نہیں آتا اور ٹائم ہی مینج نہیں ہو رہا۔
اب لوگ ہی دیکھ کر بتائیں ان میں سے کونسا لوگو اچھا لگ رہا ہے ۔



اسلام علیکم اپنے پیاروں کو وقت دیں ان کیلئے اور اپنے لیے کچھ خاص کریں۔
06/09/2026

اسلام علیکم
اپنے پیاروں کو وقت دیں ان کیلئے اور اپنے لیے کچھ خاص کریں۔


6 ستمبر - یومِ دفاعِ پاکستان یہ دن ہمیں اُن بہادر جوانوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے وطن کی حفاظت کے لیے ا...
06/09/2026

6 ستمبر - یومِ دفاعِ پاکستان
یہ دن ہمیں اُن بہادر جوانوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ❤️
آج ہم اپنے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
پاکستان ہماری پہچان، ہمارا فخر ہے۔




اسلام علیکم اج میں نے ایک فرضی سولر کمپنی کے لیے لوگو بنایا ہے ان شاءاللہ صبح اس کی برینڈنگ پہ مزید کام کروں گی ۔اپ سب ی...
05/09/2026

اسلام علیکم
اج میں نے ایک فرضی سولر کمپنی کے لیے لوگو بنایا ہے ان شاءاللہ صبح اس کی برینڈنگ پہ مزید کام کروں گی ۔اپ سب یہ دیکھ کر بتائیں کہ یہ لوگو کیسا بنا ہے اور ان میں سے سب سے زیادہ اٹریکٹو کونسا لگ رہا ہے ۔



Address

Pasrur, Sialkot
Pasrur
51460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB Digital Growth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share