22/04/2024
📢💓 *خوشخبری* 💓
سعودیہ وزارت تعلیم کی طرف سے *مدینہ یونیورسٹی سمیت تمام سعودی یونیورسٹیز* میں بی ایس چار سالہ کورس کےلیے میں مکمل فل فنڈڈ اسکالرشیپ دینے کا اعلان ۔۔۔۔
آخری تاریخ 28 جولائی 2024 ہے
🌴💫 *سہولیات* 💫🌴
1️⃣ماہانہ وظیفہ 840 ریال
2️⃣سالانہ آمد ورفت کا ٹکٹ
3️⃣علاج معالجہ فری۔
4️⃣ رہائش مکمل فری۔
5️⃣تعلیم مکمل فری۔
6⃣ حج اور عمرہ فری
7⃣ بدل القدوم 2000 ریال
8️⃣ بدل الكتب 800 ريال
9️⃣ بدل الامتياز 1000 ريال
🌴💫 *شرائط💫🌴 مطلوبہ کوائف اور شرائط*
1: عمر 25 سال سے زیادہ نہ ہو
2: ایف اے یا ثانویہ خاصہ کا سرٹیفکیٹ + عربی ترجمہ.
3: ایف اے یا ثانویہ خاصہ کا رزلٹ کارڈ/کشف الدرجات + عربی ترجمہ.
4: انٹرنیشنل پاسپورٹ
5: پولیس کليرنس سرٹیفکیٹ (جس پر 6 مہینے نہ گزرے ہو )+ عربی ترجمہ
6: والد اور والدہ کا شناختی کارڈ CNIC یا برتھ سرٹیفیکیٹ
7: میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ (جس پر 6 مہینے نہ گزرے ہو ) + عربی ترجمہ
8: پیدائشی سرٹیفکیٹ+ عربی ترجمہ
9 : جی ایمیل پتہ، مکمل پتہ، دومبائل نمبرز،
*اختیاری کوائف*
13: ایک عدد تزکیہ ،اضافی اسناد، تفسیر ،عربی لغت ،حفظ القرآن اور شارٹ کورسس کے سرٹیفیکیٹس اگر میسر ہیں ورنہ ضروری نہیں.
28 سعودی یونیورسٹیز میں آپ آپلائی کرسکتے ہیں اور ان میں سے آپ پانچ یونیورسٹیوں کو سلیکٹ کرسکتے ہیں
ہر قسم رہنمائی کےلیے ، مزید اسکالرشپس سے باخبر رہنے کیلئے ، معتمد عربی تراجم، اور یونیورسٹی میں تسلی بخش طریقے سے آپلائی کےلیے ہم سے رابطہ کریں
03060003440
03135449856 whatsaap