علمائے دیوبند

علمائے دیوبند عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹاؤن ٹو پشاور
قرآن و سنت کی روشنی میں اصلاحی بیانات
ختمِ نبوت کا پیغام
اسلامی پروگرامز و کانفرنسز کی تشہیر
📍 پشاور پاکستان

عبدالخیل: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے مولانا احسان اللہ ش_ہید اور مولانا محمد جنید ش_ہید کی نماز جنازہ عبدالخیل میں ...
18/03/2026

عبدالخیل: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے مولانا احسان اللہ ش_ہید اور مولانا محمد جنید ش_ہید کی نماز جنازہ عبدالخیل میں ادا کی۔

*الحمد للّہ* ‼️ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹاون تھری پشاور کی کاوشوں اور خصوصاً شھید ختم نبوۃ حضرت مولانا قاری محمد شاھد ص...
18/03/2026

*الحمد للّہ* ‼️
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹاون تھری پشاور کی کاوشوں اور خصوصاً شھید ختم نبوۃ حضرت مولانا قاری محمد شاھد صاحب رحمہ اللہ کی محنتوں کے تسلسل کی برکت سے ایک اور گھرانے نے قادیانیت سے تائب ہوکر اسلام قبول کرلیا
*عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت خیبرپختونخوا* 💫
www.amtkn.com
👍 ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

11/03/2026
٭ *سِلسِلَۂ احَادِیثِ خَتمِ نُبُوَّت* ٭حدیث نمبر(064)ماخوذ از "ختم نبوت کامل" مؤلِفہ حضرت مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ *عالم...
09/03/2026

٭ *سِلسِلَۂ احَادِیثِ خَتمِ نُبُوَّت* ٭
حدیث نمبر(064)
ماخوذ از "ختم نبوت کامل"
مؤلِفہ حضرت مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ
*عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان💫*
www.amtkn.com
👍 ✍🏻ㅤ
Like comment
📩 📤
save share

قادیانی مصنوعات سے مکمل بائکاٹ کریں۔
06/03/2026

قادیانی مصنوعات سے مکمل بائکاٹ کریں۔

05/03/2026

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
تمام سرفروشان عقیدہ ختم نبوت اور محبین و متعلقین عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سے درخواست ہے کہ افطاری کی دعاؤں میں اپنے اکابرین اور خصوصا عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے روح رواں *مفتی محمد شہاب الدین پوپلزئی صاحب* کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں *۔
اجرکم علی اللہ*

الحمد للہ ! وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان نے 15 مارچ 2026 کو بطور "یوم تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ" منانے کا نوٹیفکیشن جاری کر...
04/03/2026

الحمد للہ ! وزارت مذہبی امور
حکومت پاکستان نے 15 مارچ 2026 کو بطور "یوم تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ" منانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

04/03/2026
٭ *سِلسِلَۂ آیاتِ خَتمِ نُبُوَّت* ٭آیت نمبر(60)ماخوذ از "ختم نبوت کامل" مؤلِفہ حضرت مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ *عالمی مجلس...
04/03/2026

٭ *سِلسِلَۂ آیاتِ خَتمِ نُبُوَّت* ٭
آیت نمبر(60)
ماخوذ از "ختم نبوت کامل"
مؤلِفہ حضرت مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ
*عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان💫*
www.amtkn.com
👍 ✍🏻ㅤ
Like comment
📩 📤
save share

Address

Sufaid Sung Road Shahibala Peshawar
Peshawar
SUFAIDSUNGROADSHAHIBALAPESHAWAR

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علمائے دیوبند posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to علمائے دیوبند:

Share