01/11/2022
*مایوس وہ ہوتے ہیں جن کو رب پر یقین نہیں ہوتا، جن کا ایمان کمزور ہوتا ہےجو ڈر جاتے ہیں دنیا سے....*
سنو! تم ایسے لوگوں میں شامل نہ ہونا ہمیشہ اس بات کو یاد رکھنا تمہاری مصیبتوں سے تمہارا رب بہت بڑا ہے
الله پاک آپ کے سب گھر والوں کو تنگیوں، تکلیفوں،پریشانیوں اور ہر قسم کی بیماریوں سے محفوظ فرمائے اور چین سکون راحت برکت والی زندگی نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین