Global Digital Vision

Global Digital Vision your ultimate destination for breaking news, entertainment, sports, international updates, short reels, and funny videos. From pol

Stay connected with the latest headlines, viral moments, trending stories, and non-stop entertainment from around the world.

23/09/2026

ٹیک آف کے فوراً بعد RAF کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار

21/09/2026

موٹر سائیکل کی زوردار ٹکر، جیپ الٹ گئی، خوفناک حادثہ سی سی ٹی وی میں محفوظ

21/09/2026

ٹریکٹر کی ٹکر سے ای رکشہ الٹ گیا، کئی افراد زخمی

21/09/2026

اتوار کی شب 29 ستمبر کو سوشل میڈیا پر جاری کی گئی تصاویر میں تہران کے آسمان پر ایک "نامعلوم روشن شے" دکھائی دی۔
جاری کردہ تصاویر کے مطابق، یہ ویڈیو آزادگان ہائی وے پر ریکارڈ کی گئی۔

21/09/2026

آخر غلطی کس کی؟ دونوں بائیکس آپس میں ٹکرا گئیں، ہیلمٹ نے جان بچا لی

19/09/2026

🚨🚨کوہاٹ: پرانی پولیس لائنز مسجد میں دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

Petrol Price Hiked in Pakistan, New Rate Reaches Rs. 391.22 Per Litre ⛽🚨      fans
17/09/2026

Petrol Price Hiked in Pakistan, New Rate Reaches Rs. 391.22 Per Litre ⛽🚨

fans

16/09/2026

ایرانی سیپہران ایئرلائنز کے بوئنگ 737 طیارے کو ٹیک آف کے فوراً بعد مبینہ طور پر ٹائر پھٹنے اور انجن کو نقصان پہنچنے کے باعث مشہد ایئرپورٹ واپس آنا پڑا۔ طیارہ کرمان شاہ جا رہا تھا، جبکہ اندر موجود مسافروں کی پریشانی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔

15/09/2026

بی آر ٹی بسوں میں رش،لڑائی جگڑا معمول بن گیا۔ پشاور بی آر ٹی میں سیٹ پر خواتین کا جھگڑا گالم گلوچ,تھپڑ مکے اور گھونسے چل گئے نوبت ایک دوسرے کے بال کھینچنے تک پہنچ گئی ایک بس کا شیشہ ٹوٹنے کی بھی اطلاعات سکیورٹی نے خواتین کو سٹیشن پر اتار دیا جس کے بعد سٹیشن پر بھی جھگڑا جاری رہا. سیکیورٹی پہنچنے پر خواتین نے اپنی غلطی تسلیم کر لی،بی آر ٹی ترجمان صدف کامل صلح صفائی کے بعد انتظامیہ نے خواتین کو الگ الگ بس میں بٹھایا،بی آر ٹی ترجمان

13/09/2026

پشاور: ناردرن بائی پاس پر پتھروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، دو گاڑیاں ٹرک تلے دب گئیں،

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Digital Vision posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share