Charsadda New News

Charsadda New News Charsadda New News

14/12/2022

*_Breaking News
اوگرا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری آج بھجوائے گا-*

وزارت خزانہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد کل فیصلہ کرے گی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

23/11/2022
فاضل خان ڈی ایس پی انوسٹی گیشن چارسدہ تعینات
22/11/2022

فاضل خان ڈی ایس پی انوسٹی گیشن چارسدہ تعینات

05/11/2022

پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز پرعمران خان کے تقریر/پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد کردی، اعلامیہ جاری کردیا

31/10/2022

میرا خواب اور عمران خان کا پورا سیاسی کیرئیر. پیر عالمگیر اتمانزئی

24/10/2022

ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ میں موجود دونوں ایکسرے مشین ناکارہ ....مریضوں کو مشکلات کا سامنا....ہسپتال ایم ایس فوری نوٹس لیں ..زرائع

چارسدہ : انسداد پولیو مہم کے پرامن انعقاد کیلئے 2130 پولیس اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات، انسداد پولیو مہم کے دوران ضل...
24/10/2022

چارسدہ : انسداد پولیو مہم کے پرامن انعقاد کیلئے 2130 پولیس اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات، انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں ناکہ بندیوں کو مزید فعال کرنے کیساتھ مشکوک افراد پر کڑی نظر، سرکل ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے اپنے اپنے علاقوں میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے مختلف بی ایچ اوز کے دورے۔ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو ہدایات جاری

تفصیلات کے مطابق ضلع چارسدہ میں 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کی زیرنگرانی ضلع بھر میں سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کر دیئے گئے ہیں۔ ضلع بھر میں 2130 پولیس اہلکاروں کو پولیو ٹیم کے ساتھ تعینات کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کے لئے ڈی ایس پی سٹی احسان شاہ خان، ڈی ایس پی سرڈھیری صنوبر خان، ڈی ایس پی تنگی تاج محمد خان، ڈی ایس پی شبقدر قاضی عصمت اللہ خان، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز نصراللہ خان اور ڈی ایس پی سیکیورٹی شہنشاہ گوہر خان نے اپنے اپنے علاقہ میں مختلف بی ایچ اوز کے دورے کئے۔ دورے کے موقع پر ٹیم کے ساتھ تعینات پولیس اہلکاروں کو سیکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے آگاہ کیا گیا کہ انسدادی پولیو مہم کے دوران مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے، کوئی بھی اہلکارڈیوٹی کے دوران موبائل فون کا استعمال ہرگز نہ کریں۔ پولیو ٹیم کے حفاظت کے ساتھ ساتھ پولیس اہلکاربھی اپنی حفاظت کے لئے بلٹ پروف جیکٹ اور ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں۔

افسران نے مختلف بی ایچ اوز میں 5سال سے کم بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے اور والدین سے بھی اپیل کی جاتی ہے کہ انسداد پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں اور اپنے 05 سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں۔

24/10/2022

اتمانزی ہفتہ وار گل میلہ سے موٹر سائیکل چوری...

Salar Fayaz Ali Aimal Wali Khan
24/09/2022

Salar Fayaz Ali Aimal Wali Khan

23/09/2022

چارسدہ اتمانزئی میں عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت میں اہل علاقہ کا اتمانزئی بازار میں اختجاجی مظاہرہ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگر واپڈا والوں 10 بجے تک ہمارے مطالبات نہیں مانا تو پھر ہم واپڈا کا گھیرائو کرینگے۔

15/09/2022

(چارسدہ) تحصیل تنگی کے علاقے شاخ نمبر 6 گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جمروز خان کلے کی طالبات اور انکے والدین نے سکول میں سولر سسٹم کی تنصیب سمیت بجلی بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے. انہوں نے کہا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں سے پہلے مردان کی طرف سے بجلی منقطع کئ گئ تھی. مگر پھر مردان واپڈا والوں نے کہا کہ اس سکول کی بجلی مردان کے طرف سے نہیں بلکہ یہ بجلی تحصیل تنگی سے ہے انہوں نے کہا کہ سکول کی معلمات کو سخت مشکلات کا سامنا ہے. انہوں نے چارسدہ ڈی سی اے ڈی سی ڈی اے او تحصیل تنگی منتخب چیئرمین فیاض سالار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سکول کو فوری طور پر سولر سسٹم فراہم کیا جائے.

Address

Charsadda New News
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda New News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share