20/03/2026
آپ سب مسلمانوں کو جمعہ الوداع بہت بہت مبارک ہو 🌙✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کی برکت سے ہم سب کی مغفرت فرمائے، ہماری دعاؤں کو قبول کرے، اور ہمیں نیکی کے راستے پر قائم رکھے۔ آمین 🤲 جمعہ الوداع رمضان المبارک کا آخری جمعہ ہوتا ہے، جو بہت فضیلت اور برکت والا دن ہے۔ اس دن زیادہ سے زیادہ عبادت، دعا اور درود شریف پڑھنا چاہیے۔
Everyone is Included-All People, All Places, All Ways