Ishq

Ishq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ishq, Graphic designer, Bnnu, Peshawar.

09/01/2024

کبھی کبھی انسان غموں میں اتنا ڈوب جاتاہے کہ اس کو اپنی ہی گناہوں کا پتہ نہیں چلتا ہے 😢

31/01/2023

اور آداس ہم تب ہوتے ہیں جب اللہ سے ناامیدی
اور انسانوں سے امید لگالینگے🙏

10/01/2023

رشتے کبھی قدرتی موت نہیں مرتے
ان کو ہمیشہ انسان ہی قتل کر تاہے
کبھی نفرت سے،کبھی نظر انداز ی سے
اور کبھی غلط فہمی سے💔

08/01/2023

دیمک اور انسان میں فرق صرف اتنا ہے
ایک دیواریں کھڑی کرتاہے
ایک دیواریں گراتا ہے!

03/01/2023

چاند 🌙
ہو یہ سورج ☀️ اپنی وقت پر ہی چمکتا ہے❤️

01/01/2023

لوگ فطرتاً
اس شخص کے غلام ہے
جو کسی کے سامنے نہ جھکے!

23/12/2022
   !
23/12/2022

!

Address

Bnnu
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share