15/09/2026
ـــ
🏋️ مکمل جم سیٹ اَپ برائے فروخت
🔹 تیار جم، کاروبار فوری شروع کیا جا سکتا ہے
🔹 تقریباً 50 ممبرز موجود ہیں
🔹 ماہانہ تقریباً 60,000 روپے تک منافع
🔹 ماہانہ کرایہ: 19,000 روپے
🔹 کوئی سیکیورٹی ڈپازٹ نہیں
🔹 جم کی تقریباً تمام ضروری ایکوئپمنٹس دستیاب ہیں
🔹 یو پی ایس، بیٹری، شیشے، سیلنگ فینز، ایگزاسٹ فین، بلب، کارپٹ، CCTV کیمرے، کاؤنٹر اور دیگر سامان بھی شامل
🔹 *ویڈیو میں تمام سامان اور جم کا مکمل سیٹ اَپ دیکھا جا سکتا ہے*
🔹 ایک ٹرینر کی ضرورت ہو سکتی ہے، جو جم چلانے کے ساتھ ممبرز کو گائیڈ بھی کر سکے
🔹 موجودہ سیٹ اَپ کے ساتھ کاروبار جاری رکھا جا سکتا ہے یا کسی دوسری جگہ منتقل بھی کی جا سکتی ہیں
📌 فروخت کی وجہ: مالک کی دیگر مصروفیات
📍 لوکیشن: اضاخیل پایان، اضاخیل اسٹاپ کے قریب
ڈیمانڈ: 13 لاکھ روپے ۔
📞 رابطہ نمبر: 03119408778