Hameed Afridi

Call Website Contact the business

Hameed Afridi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hameed Afridi, saddar super market peshawer, Peshawar.
(11)

🚀 Empowering Pakistan Through Leadership & Entrepreneurship
🏡 Empowering Real Estate | 👥 Empowering Youth
Missionary Mindset | Visionary Leader | Team Builder
Chairman | Al Fajar Real Estate
Co-Founder | EzaaShop ❤️
Creating Opportunities •

28/09/2026
27/09/2026

Are you ready?
EzaaShop Gift 🎁❤️

27/09/2026

اب خیبر پختونخوا کے کسی بھی شہر میں منگوائیں خالص سرسوں کا تیل!

Ezaa Organic Mustard Oil — Cold Pressed، خالص ذائقے اور قدرتی خوشبو کے ساتھ۔ 🌱

📍 Malakand | Hazara | Mardan | Peshawar
📍 Khyber | Kohat | Waziristan | Bannu
📍 Dera Ismail Khan

اپنے گھر کے کھانوں میں شامل کریں قدرتی ذائقہ اور خالص خوشبو۔

Ezaa Organic Oil — خالص ذائقہ، قدرتی خوبی۔

25/09/2026

ویسے بہترین فیصلہ ہے، ج ن گ حکمت عملی سے جیتا جاتا ہے

23/09/2026

🎁 EzaaShop Gift ❤️😱😜

یہ صرف ایک تحفہ نہیں، آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت بڑی طاقت ہے۔ ❤️

ہم چاہتے ہیں کہ EzaaShop کے ساتھ خوشیاں بھی بانٹیں اور لوگوں کے لیے نئے مواقع بھی پیدا کریں۔
آپ کا ایک Follow، Share اور Support ہمارے اس سفر کو مزید آگے لے جا سکتا ہے۔ 🤝❤️

آئیں مل کر EzaaShop کے اس خواب کو بڑا بنائیں۔
آپ کا ساتھ، ہماری طاقت ❤️

23/09/2026

ہر کھانے میں خالص ذائقہ!

Ezaa Organic Mustard Oil — Cold Pressed اور قدرتی خوبیوں کے ساتھ، آپ کے روزمرہ کھانوں کے لیے۔

Pure Taste. Natural Goodness.

کیا ہوا اگر میرا ایک خواب پورا ہو جائے،اور وہ بھی آپ کے ایک click سے، یہ خواب آپ ہی پورا کرسکتے 🫵 follow
22/09/2026

کیا ہوا اگر میرا ایک خواب پورا ہو جائے،اور وہ بھی آپ کے ایک click سے،
یہ خواب آپ ہی پورا کرسکتے 🫵 follow

21/09/2026

الحمدللہ ❤️

آپ سب دوستوں کی دعاؤں، محبت اور اعتماد سے بہت جلد ہم ایک بہترین اور معیاری پراڈکٹ آپ کے سامنے لانے جا رہے ہیں۔

یہ ہمارے لیے صرف ایک کاروبار نہیں، بلکہ ایک خواب ہے جسے آپ سب کی دعاؤں اور تعاون کے ساتھ حقیقت میں بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 🤲

ہماری کوشش ہوگی کہ آپ کو معیار، اعتماد اور خالص پن کے ساتھ ایسی پراڈکٹ دیں جس پر آپ دل سے اعتماد کر سکیں۔

ان شاء اللہ یہ صرف شروعات ہے، آگے ایک پورا سفر ہے۔
آپ کی دعائیں ہمارے ساتھ رہیں۔ ❤️

بہت جلد کچھ خاص آنے والا ہے۔۔۔

19/09/2026

🎁 EzaaShop Gift — آج صبح 9 بجے! ❤️

جس خوش نصیب نے Gift حاصل کیا ہے، وہ اس ویڈیو کو اپنے اکاؤنٹ سے بنائے،
📌 زیادہ Views حاصل کریں

🏆 زیادہ Views لینے والے کو 10,000 روپے EasyPaisa! 💸

یہ صرف Gift نہیں، آپ کی محبت اور EzaaShop کے ساتھ آپ کے سفر کا ایک خوبصورت حصہ ہے۔ ❤️

دیکھتے ہیں آج یہ Gift کس کے نام ہوتا ہے! 🎁🔥
ان شاءاللہ EzaaShop Gift کا سلسہ اسی طرح جاری رہے گا ،

18/09/2026

🎁 EzaaShop Gift — نئی ویڈیو صبح 9 بجے ❤️

یہ صرف ایک Gift نہیں، بلکہ اُن لوگوں کے لیے ایک موقع ہے جو کچھ نیا سیکھنا، آگے بڑھنا اور اپنی پہچان بنانا چاہتے ہیں۔

جس دوست نے Gift حاصل کیا ہے، وہ اپنی طرف سے ویڈیو بنائے اور اپنے اکاؤنٹ سے Share کرے۔
📈 جس ویڈیو پر سب سے زیادہ Views ہوں گے، اسے 10,000 روپے EasyPaisa دیے جائیں گے۔

دوستوں آپ کے سپورٹ اور محبت کا شکریہ

⏰ صبح 9 بجے — نئی ویڈیو ضرور دیکھیں!

Ezaa a name of trust

Address

Saddar Super Market Peshawer
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hameed Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hameed Afridi:

Shortcuts

Share