07/11/2024
جنگی محلہ پریس مارکیٹ پشاور میں پہلی مرتبہ
بین الاقوامی معیار کے ڈیزائن اور کوالٹی کے پرنٹ اور PVCکے کام کیلئے پیش خدمت
JPS
کا آغاز کیا جا رہا ہے اور حسب سابق JPS کی جانب سے خیبر پختونخوا کے تمام سکولز، کالجز کے
ساتھ مکمل تعاون جاری رہے گی اور خصوصی رعایت بھی دی جائے گی
کام کے معیار پر سمجھوتہ نہ کرتے ہوئے سکول‘ کالجز اور تعلیمی اداروں کے پرنٹ کے
کام کیلئے خصوصی رعایتی پیکج بھی متعارف کرایاگیا ہے جس میں کتابیں‘ کاپیاں اور دیگر
پرنٹ کے کام کیلئے JPS اپنی خدمات خصوصی پیکج کے تحت پیش کرے گا اور پیکج میں
تعلیمی اداروں کو پرنٹ کے کام کے ساتھ ساتھ دیگر خدمات بھی بمطابق ڈیمانڈ فراہم
کرنے کی سہولت بھی موجود ہوگی
صدف پلازہ، فرسٹ فلور، شاپ نمبر 16
03329116851