17/07/2023
جو لوگ آج آپ کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ آپ سے نہیں ہو پائے گا
کل کو وہی کہیں گے کہ ہمارے بچوں کو بھی سیکھا دو۔
اور اس کے زندہ مثال میں خود ہوں ۔۔۔
اپنے اپ پہ بھروسہ رکھیں اپنے مالک پہ اپنے اللہ پہ بھروسہ رکھیں انشاءاللہ اپ کر سکتے ہو انشاءاللہ اپ ایک دن ضرور کرو گے ۔۔۔