Peshawar city

Peshawar city office peshawar Cafe ring road achini chock

23/01/2026
19/01/2026

سوات کالام پلوگہ ویلی میں سیاح کی گاڑی کو حادثہ ایک سیاح جان کی بازی ہار گیا اور 6 زخمی جن کے لئے دعا گو ہوں اللّٰہ ان صحت یاب کرے اور اور وفات ہونے والے دوست کے خاندان والوں کو صبر عطا فرمائے آمین ثم آمین

07/01/2026

Peshawar today

02/01/2026

31/12/2025

اس ویڈیو کے بارے میں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ فرمایۓ
اس نے ہمارے ملک میں رہ کر ایسی زبان استعمال کرنا چاہیے ؟
اس کے لئے کون سی سزا ہونی چاہیئے ؟

30/12/2025

پشاور حیات آباد میں ہلکی پھلکی بارش موسم مزید سرد

تلاش گمشدگی نام صفوان مومند، عمر 16 برس، پتہ محلہ مروی ہا کوچی بازار پشاور، کل دوپہر سے لاپتہ ہے۔ آپ میں سے کسی کو کسی ق...
29/12/2025

تلاش گمشدگی
نام صفوان مومند، عمر 16 برس، پتہ محلہ مروی ہا کوچی بازار پشاور، کل دوپہر سے لاپتہ ہے۔ آپ میں سے کسی کو کسی قسم کی معلومات ہو تو برائے مہربانی نیچے دئیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں۔ جزاکم اللہ خیرا!!!!
03459079870
03158580487

21/12/2025

پشاور کا مشہور چپلی کباب کون سا ہے ؟

21/12/2025

Peshawar city

21/12/2025

پشاور صدر میں برف باری
موسم مزید سرد
😃

20/12/2025

پشاور تہکال پائیں میں برف باری
موسم مزید سرد
😀

19/12/2025

پشاور صدر فوڈ سٹریٹ

Address

Academy Town
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share