Basit Rahman

Basit Rahman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Basit Rahman, Social Media Agency, Saudi Arab, Peshawar.

07/08/2026

*ملاکنڈ: کھلی کچہری کا انعقاد*
صوبائی حکومت کی ہدایت پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے *بٹ خیلہ* میں کھلی کچہری لگائی گئی۔
*اسسٹنٹ کمشنر شکیل احمد* نے عوامی مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کے احکامات جاری کیے۔

سیاسی و سماجی مشران اور میڈیا نے بھی شرکت کی۔ انتظامیہ نے عوام کو یقین دلایا کہ ایک ایک مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔۔.!!!

07/08/2026

*ملاکنڈ کے*پی کے 18، این اے 8,کا عوام اپنے نمائندوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

یہ منصوبہ علاقے کی ترقی اور عوام کی سہولت کے لیے ایک بڑا قدم ہے۔

06/08/2026

* کل جماعت اسلامی کی ہڑتال*

کل جماعت اسلامی کی ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔
اس سلسلے میں *بٹ خیلہ بازار، ضلع ملاکنڈ* میں بھی احتجاجی

06/08/2026

میں عوام کے لیے خوشخبری سامنے آ گئی ہے۔
تفصیلات جلد شیئر کی جائیں گی۔
رابطہ نمبر۔۔۔۔0346 2700448

06/08/2026

بٹخیلہ ہسپتال ایک مریضہ کا اسوقت آپریشن ہے اور ایمرجنسی میں اے پازیٹیو خ و ن کی اشد ضرورت ہے رابط نمبر ..03411239017

06/08/2026

💖ماں اور باپ 💖
دنیا کا سب سے بڑا رحمت ہیں۔اللہ تعالیٰ سب کاماں اورباپ کو سلامت رکے۔۔۔!!!

اوپر والد مرحوم کا تابوت اور نیچے بابا کی پری لبوں پر سوال سجائے سوچ رہی ہے کہ غربت مٹانے گیا تھا مگر اب آیا کیسے اور کی...
06/08/2026

اوپر والد مرحوم کا تابوت اور نیچے بابا کی پری لبوں پر سوال سجائے سوچ رہی ہے کہ غربت مٹانے گیا تھا مگر اب آیا کیسے اور کیوں ؟

برداشت کرسکتے ہیں آپ ؟

05/08/2026

*پول چوک ملاکنڈ: پشاوری چپلی کباب فیسٹیول* 🍢
ضلع ملاکنڈ کے *پول چوک* میں پشاوری چپلی کباب کا شاندار پروگرام منعقد ہوا۔
ہوٹل کے کباب کا ذائقہ لاجواب تھا۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے پروگرام کو کامیاب بنایا۔

گمشدہ
05/08/2026

گمشدہ

05/08/2026

*بٹ خیلہ: 5 اگست یومِ استحصال کشمیر پر عظیم الشان ریلی* 🇵🇰

ضلع ملاکنڈ میں 5 اگست کے موقع پر کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی۔
ریلی میں شہریوں، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور کشمیریوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

شرکاء نے بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات کی مذمت کی اور کہا کہ پوری قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

Address

Saudi Arab
Peshawar
23020

Telephone

+966571854706

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basit Rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Basit Rahman:

Shortcuts

Share