27/08/2026
🎉🌲
اج فاریسٹ ڈویژن* کے دفتر میں ایک یادگار دن ہے۔
ہمارے 4 محنتی اور قابل بھائیوں کو *فارسٹ BPS 08* سے *فارسٹر BPS-10* کے عہدے پر ترقی ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
*ترقی پانے والے افسران:*
1.
2.
3. #یحییٰ_بختیار
4.
آپ سب کی محنت اور ایمانداری کا صلہ ملا ہے۔ آپ ہمارے محکمے اور علاقے کا فخر ہیں ❤️
*مبارک ہو میرے بھائیو!* 👏
#ڈائرکوہستان #ترقی #فخر #